”یونس بیٹا!ہیڈ ماسٹر صاحب آپ کو بلا رہے ہیں۔“سر خالد نے یونس کو مخاطب کیا۔یونس فوراً اُٹھا اور دفتر کی طرف چل پڑا۔ ”السلام علیکم سر!“یونس دفتر میں داخل ہوا اور ایک کونے میں بیٹھ گیا۔ ہیڈماسٹر صاحب کسی کام میں مصروف تھے۔یونس نے دیکھا،ہیڈماسٹر صاحب کے ساتھ یونس کے بہترین دوست امجد کے والد داؤدخان بھی تشریف فرماتھے۔ ”یونس ...
Read More »Daily Archives: September 8, 2020
ملائیشیاءنے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
ملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ...
Read More »شوگر مل میں 5 دن لوڈنگ کا کام کرنیوالے مزدور نے 36 لاکھ روپے کی چینی فروخت کردی مگر کیسے؟ حقیقت سامنے آئی تو ہر کوئی دنگ رہ گیا
فیصل آباد کی ایک شوگر مل میں صرف 5 دن لوڈنگ کا کام کرنے والے مزدورکے شناختی کارڈ پر 36 لاکھ روپے کی چینی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چینی کی بے نامی خرید و فروخت کا واقعہ فیصل آباد ی ایک شوگر مل میں سامنے آیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ...
Read More »