Breaking News

Daily Archives: September 7, 2020

معاف نہ کرنا ایک بوجھ

نفسیات کے پروفیسر نے کہا کہ کل ہر ایک طالب علم پلاسٹک کا ایک شفاف تھیلا اور ٹماٹرساتھ لائے۔ جب طلباء تھیلا اور ٹماٹر لے آئے تو پروفیسر نے کہا کہ : ‘‘ *آپ میں سے ہر طالب علم اس فرد کے نام پر جسے آپ نے اپنی زندگی میں معاف نہیں کیا، ایک ایک ٹماٹر چن لیں اور اس ...

Read More »

7 ستمبر1965 ، پاک فضائیہ نے 31 بھارتی طیاروں کو مار گرایا

پاکستان میں ستمبر کا مہینہ دفاع وطن سے منسوب رہے گا۔1965ءکی جنگ چھڑنے کے بعد بھارت نے پاکستان کو دھمکی دی کو وہ اس جنگ کو ساری مشرقی سرحد تک پھیلا دے گا تاہم دشمن کو تمام محاذوں پر خفت اٹھانا پڑی،چین نے اس موقع پر بھارت کو جنگی نتائج سے متنبہ کیا، انڈونیشیا بھی پاکستان کی حمایت میں سامنے ...

Read More »

محنت کش کے شناختی کارڈ پر کتنی چینی فروخت کر دی گئی ؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

محنت کش کے شناختی کارڈ پر 36 لاکھ روپے سے زائد کی چینی فروخت کرنے کا انکشاف ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مزدور کو نوٹس جاری کر دیاہے ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملز کے ریکارڈ میں محنت کش اصغر کے نام پر چینی فروخت کی گئی ہے ۔محنت کش اصغر کا کہناہے کہ ...

Read More »

وفاقی حکومت کا 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے بتدریج کھولنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیاہے ، شفقت محمود نے بتایا کہ این سی او سی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دیدی ہے ، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہناتھا کہ نیشنل کمانڈ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.