Breaking News

Daily Archives: September 4, 2020

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے

(وطن عزیز کے ایک گمنام سپاہی حوالدار( ر)اکبر دین جنجوعہ کی زندگی کے احوال) راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات ،قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098، attiqueafsar@yahoo.com جنگ ایک وحشت کا نام ہے ، تباہی اور بربادی کا نام ہے ۔جنگ کا نام لیتے ہی پہلا تصور ذہن میں جو آتا ہے وہ بہت ڈراؤنا ہوتا ہے ۔ موت کا رقص ...

Read More »

سیالکوٹ کی خبریں

الکوٹ ( ) موضع اورہ کے سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے بیٹے سید اسد بخاری کے بڑے بھائی سید الصباح بخاری حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازجنازہ میں وزیر جیل خانہ جات آزاد کشمیر چوھدری محمد اسحاق، سجادہ نشین سیدانوالی مشرقی صاحبزادہ سید فیض الحسن نقوی، انجینئر سید زین الحسن نقوی، سید ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم کا بچوں سے خطاب

کیا اب ہم گلے مل سکتے ہیں بچوں کا سوال وزیر برائے خااندانی امور سے۔۔ ارنا سولبرگ نے بچوں سے خطاب کیا۔جب ایک بچے نے یہ سوال کیا کہ ناروے سے وائرس کی وباء کب ختم ہو گی وزیر اعظم نے جواب دیا کہ یہ بیماری جلد ختم نہیں ہو گی ہمیں اس وقت تک انتظار کرنا ہو گا جب ...

Read More »

غیر ملکی شخص قرنطینہ قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ناروے سے ملک بدر

دو سال تک کے لیے ناروے آنے پر پابندی جرمنی سے ناروے آنے والے ایک شخص کو جو وائرس میں مبتلاء تھا کو قرنطینہ قوانین کی پابندی نہ کرنے پر ناروے سے نکال دیا گیا اور دو سال تک کے لیے ناروے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔یہ واقعہ بدھ کے روز رومسدال اور مورے لینڈ میں پیش آیا۔یہ شخص ...

Read More »

ساس برگ اور فریدرکستاد کے شہروں میں یوم آشورہ پر ستر فیصد افراد وائرس کا شکار

سوبہ اوسفولڈ کے شہروں سوس برگ اور فریدرکستاد میں یوم عاشورہ پر شیعہ مسلم کے پروگرام کئی روز تک محرم میں جاری رہے جس کی وجہ سے کئی افراد میں کورونا کے جراثیم پائے گئے اور کئی سو افراد کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا۔ ایک متاثرہ شخص نے نیوز چینل این آر کے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.