Breaking News

Daily Archives: September 3, 2020

بالی ووڈ کے کنگ خان سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ لگانے کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ جان کر یقین نہ آئے

سوشل میڈیا کی معروف شخصیات اپنے اکاﺅنٹس کے ذریعے تشہیری پوسٹس کرکے بھی لاکھوں روپے کما رہی ہیں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھی ان شخصیات میں شامل ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ لگانے کے عوض کتنے پیسے وصول کرتے ہیں؟ اس کا جواب ایسا ہے کہ سن کر آپ کی ...

Read More »

سعودی عرب نے اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی

سعودی عرب نے امارات کے لیے اسرائیل کی براہ راست کمرشل پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے بعد متحدہ عرب امارات کی درخواست پر سعودی عرب نے امارات کی جانب جانے والی تمام براہ راست پروازوں کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسرائیل کے ساتھ ...

Read More »

سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

روپے کی گرتی ہوئی قدر اور ڈالر کی اونچی اڑان نے پاکستان میں مہنگائی کا ایک طوفان برپا کر رکھاہے جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار دکھائی دیتی ہیں اور اب سوزوکی نے بھی اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 20 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی نے اپنی سب سے شاہکار موٹر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.