Breaking News
Home / 2020 / September

Monthly Archives: September 2020

آشم شہر میں بارنے ورن کوجھوٹی شکائیت لگانے پر والدین کی طلبی

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ گذشتہ ہفتہ آشم شہر میں اس وقت ایک پاکستانی خاندان مشکل میں پڑ گیا جب ایک مقامی عورت نے دو بچوں کے بارے میں بچوں کے محکمہء تحفظ کو غلط اطلاع فراہم کی۔جس کے نتیجے میں بچوں کے والدین کو کاؤنٹی میں حاضر ہونا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ایک پاکستانی اپنے دوبچوں چار سالہ ...

Read More »

پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ لیکن کب سے؟ سعودی عرب سے خبرآگئی

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15 ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ زائرین عمرہ سے قبل موبائل ایپ ’اعتمرنا‘ کے ذریعے بکنگ کروائیں گے، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ...

Read More »

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی

امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اور کراچی میں سٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق یکم اکتوبر جمعرات سے اسلام آباد اور امریکن قونصلیٹ کراچی میں سٹوڈنٹ ویزا کی خدمات بحال کر رہے ہیں،سٹوڈنٹ ویزا کا اجراءامریکا میں متعین امریکی سفارتی مشن کی اولین ترجیح ہے لہذا امریکا میں حصول ...

Read More »

پاکستان کے ایٹمی دھماکے کے وقت بہت سے ممالک ناخوش تھے لیکن سعودی عرب نے کیا کردار نبھایا؟ سینئر کالم نویس نے ماضی کی یاد تازہ کردی

سعودی عرب اور پاکستان کی دوستی کے متعلق اگر یہ کہا جائے کہ یہ یک جان دو قالب والا معاملہ ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ پاکستان اور سعودی عرب دو ایسے ممالک ہیں جو نظریے کی بنیاد پر قائم ہوئے اور نظریے کی بنیاد پر دونوں کے درمیان دوستی کا رشتہ قائم ہوا۔ 23ستمبر 1932ء کو سعودی عرب ...

Read More »

سویڈن میں اخوت کا سالانہ اجلاس

News from Sweden سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کا سالانہ اجلاس بتاریخ 10 اکتوبر بروز ہفتہ سٹاک ہوم ک علاقہ شیستا میں تین بجے منعقد ہورہا ہے جس میں اخوت سویڈن کے اراکین اور معاونین شرکت کریں گے۔ اخوت سویڈن کے سیکریٹری اطلاعات عمران کھوکھر نے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سالانہ اجلاس میں ...

Read More »

ایک یوٹرن کشمیرپالیسی پر بھی لیں

عارف محمود کسانہ پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی محترمہ شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی کشمیر پالیسی کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی ہے اور اس کے بعد سناٹا جاری ہے۔ حیرت ہے کہ وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی بھی خاموش ہیں حالانکہ فن خطابت میں وہ ید طولیٰ رکھتے ہیں اور وہ تو دیگر وزارتوں ...

Read More »

مشرق و مغرب میں سائنسی تحقیق کا معیار(اعداد و شمار کے تناظر میں)

(قسط دوم) شہباز رشید بہورو http://epaper.kashmiruzma.net/Details.aspx?id=12109&boxid=12858913 اگرچہ یہ بات بالکل درست ہے کہ مشرقی ممالک میں بھی اب تحقیق و تخلیق کا معیار اتنابلند ہورہا ہے کہ جاپان اور چین کا نام مغرب میں حوالے کے طور پر لیا جانے لگا ہے۔لیکن میں نے اپنے مضمون میں متمح نظر صرف مسلمان ممالک کو ہی رکھا ہے، جو یورپ اور امریکہ ...

Read More »

مجھے پنجابی سے پیار ہے۔۔۔۔۔

احیاء اردو کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اپنی مادری زبان اور عالمی زبانوں سے نفرت کی جائے. رہی بات قوموں کی ترقی کی اور زبان کا تعلق. میرے ناقص علم کے مطابق اس پہ بھی جرمنی، جاپان، چان اور عرب ممالک کی مثال کو ذرا غور سے دیکھنا ہو گا. اقصادی اور اخلاقی طور پہ کمزور ممالک کوئی سی ...

Read More »

اماں جی کو بھولنا آساں نہیں

(دادی ساس کے بارے میں ان کی پوتی بہو کے تاثرات) شائستہ آفتاب اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد آزاد کشمیر aftab10@gmail.com میں پچانوے سالہ اماں جی کا وہ پرسکون چہرہ کبھی نہیں بھول سکتی جن کی شخصیت زندگی کے لاتعداد تجربات کا مجموعہ تھی ۔ کبھی کسی کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کا ...

Read More »

بھیڑیے دریاﺅں کو کس طرح تبدیل کردیتے ہیں؟ سائنس کی تازہ دریافت جان کر آپ قدرت کے نظام پر دنگ رہ جائیں گے

بھیڑیوں کو دیگر جانوروں، بالخصوص پالتو جانوروں کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں تو بھیڑیوں کی لگ بھگ نسل ہی ختم کر ڈالی گئی ہے لیکن اب امریکی ریاست وائمنگ کے ییلوسٹون نیشنل پارک کے ماہرین نے بھیڑیوں کے متعلق کچھ ایسے انکشافات کیے ہیں کہ سن کر بھیڑیوں کی افادیت اور قدرت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.