Breaking News
Home / 2020 / August / 30

Daily Archives: August 30, 2020

آپ کے بالوں میں ایسا کیا ہے کہ شیو کرنے والا ریزر خراب ہوجاتا ہے؟ بالآخر سائنسدانوں کو وجہ معلوم ہوگئی، جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے

) سٹیل کی نسبت داڑھی کے بال 50گنا نرم ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود ریزر کے بلیڈ اتنی جلدی کند کیوں ہو جاتے ہیں؟ بالآخر سائنسدانوں نے اس کی ایسی وجہ دریافت کر لی ہے کہ سن کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے الیکٹران مائیکروسکوپ کے ذریعے الٹرا فائن ڈیٹیل کے ...

Read More »

کورونا کیسز میں کمی کیساتھ ماسک اور سینی ٹائزر کی قیمتیں کہاں سے کہاں جا پہنچیں ؟ دلچسپ خبرآگئی

 پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے ساتھ ہی ماسک اور سینی ٹائزر کی قیمتیں گر گئیں ، 1600 روپے میں بکنے والا سرجیکل ماسک کا پیکٹ 250 روپے تک آپہنچا جبکہ سینی ٹائزر کی چھوٹی بوتل 400 سے گر کر 120 روپے میں بکنے لگی ۔ جیونیوز کے مطابق این 95 ماسک کا  پیکٹ 2500 سے گر کر 700 ...

Read More »

ابوظہبی میں مبینہ طورپر گیس لیکج کا دھماکہ ، عمارت تباہ

ابوظہبی کی راشد بن سعید سٹریٹ میں مبینہ طورپر گیس لیکج سے دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوگئے ، انہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی پولیس کے مطابق اطلاع ملتی ہی ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے عمارت سے مکینوں کو نکالا اور علاقے کو سیل کردیا، لوگوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اب بھی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.