Breaking News
Home / 2020 / August / 25

Daily Archives: August 25, 2020

جنازے کے دوران لڑکی زندہ ہوگئی، گھر والوں کی چیخیں نکل گئیں، لیکن پھر ایک گھنٹے بعد ہی ایسا کام ہوگیا کہ کہرام مچ گیا

انڈونیشیا میں ڈاکٹرز کی جانب سے مردہ قرار دی گئی 12 سالہ لڑکی غسل کے دوران زندہ ہوگئی لیکن ایک گھنٹے بعد ہی اس کی موت ہوگئی۔ 12 سالہ لڑکی کو ذیابیطس اور اعضا کی پیچیدگیوں کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جس کے کچھ ہی گھنٹے بعد ڈاکٹرز نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ اہلخانہ بچی کی ...

Read More »

جاپان میں پبلک ٹوئلٹ ٹرانسپیرنٹ کر دئےے گئے

گھر سے باہر پبلک ٹوائلٹ (عوامی بیت الخلا)استعمال کرنا لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی ایسے بیت الخلا کے بارے میں سنا ہے جو کہ ٹرانسپیرنٹ(شفاف)ہو؟جاپان کے شگیرو بین نامی آرکیٹیکٹ نے عوامی بیت الخلا میں گندگی اور صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال کے حوالے سے لوگوں کے نظریات بدلنے کے لیے جدید طرز کے بیت ...

Read More »

کورونا وائرس کے باعث سری لنکن کرکٹ بورڈ کو کتنا مالی نقصان ہوا؟ جان کر ہر کسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

المگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل ٹور نہ ہونے کے باعث سری لنکا کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) کو 471 ملین روپے کا خالص خسارہ برداشت کرنا پڑ گیا ہے لیکن یہ بھی حکام کیلئے قابل قبول ہے جنہوں نے 2.7 بلین روپے نقصان کا تخمینہ لگایا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سری لنکا کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.