Breaking News
Home / 2020 / August / 24

Daily Archives: August 24, 2020

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خطرہ، تمام ادارے الرٹ

دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کے مطابق متعلقہ اداروں کو حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تمام ادارے الرٹ ہیں۔ دریائے چناب پر فلڈ ریلیف کیمپ بھی قائم کر دیا گیا ...

Read More »

انسداد پولیو مہم میں حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی

انسداد پولیو مہم میں  95.3 فیصد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف حاصل کرلیا گیا، پولیومہم میں 3 کروڑ 20 لاکھ 72ہزار 212 بچوں کی ویکسی نیشن ہوئی جبکہ 15لاکھ 90 ہزار552 بچے ویکسی نیشن سے محروم رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ انسدادپولیومہم نیمقررہ ہدف کا 95.3 فیصدحاصل کرلیا، سب سے کامیاب ...

Read More »

سعودی عرب میں دلہن نے شادی سے پہلے ایسی شرط رکھی دی کہ حکومت بھی خوش ہوجائے

 دنیا بھر کی حکومتوں کی جانب سے کورونا کے ایس او پیز پر عملدرآمد اور لوگوں کو ٹیسٹنگ پر رضا مند کرنے کیلئے طرح طرح کے جتن کیے جاتے ہیں لیکن سعودی عرب میں ایک دلہن نے اپنی شادی سے پہلے ایسی شرط رکھ دی کہ حکومت بھی خوش ہوجائے۔ عرب میڈیا کے مطابق مشرقی ریجن میں وداد نامی دلہن ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.