Breaking News
Home / 2020 / August / 19

Daily Archives: August 19, 2020

سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے کس پاکستانی اداکار کو منتخب کر لیا گیا؟ زبردست خبر آ گئی

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لئے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ’پی کے‘، ’ایم ایس دھونی‘، ’چھچھورے‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے کچھ ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ اداکار کی موت کی تحقیقات ...

Read More »

پاکستان میں یکم محرم کس دن ہونے کا امکان ہے؟ جانئے

پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغاز جمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں نئے اسلامی سال 1442 ہجری کا آغازجمعہ 21 اگست کو ہونے کا امکان ہے جبکہ یوم عاشور30 اگست کوہوگا، محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اگست کوہوگا۔ محرم ...

Read More »

دھماکہ کہاں کرنا تھا اور 17 سالہ بمبار کس ملک کا تھا ؟ لاہورریلوے سٹیشن سے گرفتار دہشتگرد لیاقت سے تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات

لاہور ریلوے سٹیشن سے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے دہشتگرد نے تفتیش کے دوران اہلکاروں کے سامنے سب اُ گل دیاہے ، سیکیورٹی اداروں کی بر وقت کارروائی کے باعث لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیاگیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ریلوے سٹیشن سے گرفتار ہونے والے دہشتگرد لیاقت نے تفتیش نے کے دوران انکشاف کیاہے کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.