Breaking News
Home / 2020 / August / 18

Daily Archives: August 18, 2020

کیا کوٹہ سسٹم پر بات ہونی چاہئے؟ (شیخ خالد زاہد) بہت سے انگریزی الفاظ بطور اصطلاحات ملکِ خداداد پاکستان میں مسلط ہیں جو اس بات کی ترجمانی کرتا ہے کہ انگریز نا رہے لیکن انکی زبان انگریزی تاحال اپنا رعب و دبدباقائم کئے ہوئے ہے اور ان سے آزادی کے کوئی آثار تا حال دیکھائی نہیں دے رہے بلکہ اب ...

Read More »

اوسلو میں ایک شخص جاسوسی کے الزام میں گرفتار

اوسلو کے ایک ریستوران میں ایک شخص کو رقم لے کر نارویجن سیکورٹ کے خلاف جاسوسی کرنے اور اہم ملکی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے مقدمہ چلایا گیا۔پچاس سالہ شخص کے پاس نارویجن نیشنلٹی ہے جبکہ اسکا آبائی ملک کوئی اور پے۔ نارویجن کمپنی کے ملازم شخص کو سوموار کے روز چار ہفتے کے ریمانڈ پر بھیج ...

Read More »

وبائی مرض کی اکثریت والے مزید چار ریڈ زون ممالک

برطانوی حکومت کے ممالک آئر لینڈ یونان اور اس کے علاوہ کوپن ہیگن اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ریڈ زون ممالک اور علاقے قرار دیا گیا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ان علاقوں میں وبائی مرض پھیل چکا ہے اور شدت اختیار کر گیا ہے۔ ہر ہفتے نیشنم انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ حکومت کو ان علاقوں کے بارے ...

Read More »

نئے نارویجن نیشنل کارڈ اور پاسپورٹ اس سال جاری کرنے کا امکان

نیشنل سیکورٹی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس سال ماہ نومبر تک نئے نارویجن نیشنل کارڈ اور پاسپورت اس سال جاری کر دیے جائیں گے۔ نئے آئی دی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجراء کا منصوبہ شیڈول کے طابق ہو رہا ہے پاسپورٹ اکتوبر میں جبکہ آئی ڈی کارڈ نومبر میں جاری کر دیے جائیں گے۔پولیس سیکورٹی سربراہ شیٹل کے ...

Read More »

بھارتی کوسٹ گارڈ نے گہرے پانیوں میں ایک پاکستانی کپتان کی جان بچالی، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

بھارتی کوسٹ گارڈ نے گہرے پانیوں میں ایک پاکستانی کپتان کی جان بچائی، بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کپتان بدر حسین کو گزشتہ ماہ گہرے سمندر میں دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد انڈین کوسٹ گارڈ نے طبی امداد کی اپیل پر انہیں وساکھا پٹنم ہسپتال علاج کیلئے منتقل کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی کپتان کو گوپال ...

Read More »

بالی ووڈ کی ایک اور اہم شخصیت دنیا سے رخصت ہو گئی

بالی ووڈ نے آج اپنا ایک اور ہیرا کھو دیاہے ، 50 سالہ فلمساز ” نشی کانت کامت “ حیدرآباد کے ہسپتال میں دم توڑ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فلمساز نشی کانت نے عرفان خان کی معروف فلم ” مداری“ میں ڈائریکشن کے فرائض انجام دیئے تھے جبکہ اس فلم میں عرفان خان کی اہلیہ ” ستوپہ سکدر“ ...

Read More »

پاکستان میں پیدا ہونے والی اس نوجوان خاتون نے امریکہ میں ملک کا نام روشن کر دیا ، وہ عہدہ حاصل کر لیا جو کوئی خاتون نہ کر سکی ، تاریخ رقم

پاکستانی نژاد امریکی شہری ” ایسٹرو فیزسٹ“ نرجس مالوالہ“ دنیا کے نمبر ون ” ایم آئی ٹی سکول آف سائنس “ کی ڈین تعینات کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 88 سال کی طویل تاریخ رکھنے والے اس معتبر ادارے میں نرجس پہلی خاتون ہیں جنہیں اس عہدے پر تعینات کیا گیاہے ۔پاکستانی نژاد امریکی خاتون سائنسدان ریسرچ اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.