Breaking News
Home / 2020 / August / 17

Daily Archives: August 17, 2020

آئی ایس کی مشکوک عورت کے بارے میں پراگرس پارٹی کا اعتراض

پراگرس پارٹی کی لیڈر سیو جانسن نے وزیر اعظم سے سوال کیا ہے کہ حکومت اس مشکوک عورت کے بارے میں کیوں خاموش ہے جسے اسکے بیمار بچے کی خاطر ناروے لایا گیا ہے۔ تاہم اس سلسلے میں ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ عورت حکومت کی نہیں بلکہ سیکورٹی اور پولیس محکمے کی حراست میں ہے۔اس لیے اسکا جواب ...

Read More »

فیس ماسک فری دینے کی تجویز

سوموار سے اوسلو اور اوصفولڈ صوبوؓ میں فیس ماسک کے استعمال کو دو ہفتوں کے لیے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پراگرس پارٹی کی لیڈر سیو جانسن نے اپیل کی ہے کہ کم آمدن والے افراد کو حکومت فری فیس ماسک مہیاء کرے اگر حکومت نے اسکا استرمال لازمی قرار دیا ہے اور فری ماسک نہیں دئے تو اسکا ...

Read More »

سوموار سے فیس ماسک کا استعمال صوبہ اوسفولڈ میں لازمی

جمعہ کے روز پریس کانفرنس میں وزیر صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوموار کے دن سے صوبہ اوسفولڈ میں بسوں اور ٹرینوں کے تمام مسافروں کے لیے فیس ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا جائے گا۔ اس لیے کہ اسصوبے میں لوگوں کے لیے ایک میٹر کا فاصل رکھنا مشکل ہے تاہم اس قانون کی وجہ سے ایک ...

Read More »

لڑکی سے ہاتھ ملانے کا الزام لگانے والے صحافی اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل سے معذرت کرلی

لڑکی سے ہاتھ ملانے کا الزام لگانے والے صحافی اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل سے معذرت کرلی۔ اعزاز سید نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں مولانا طارق جمیل ایک شخص سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ اس بارے میں اعزاز سید نے الزام لگایا تھا کہ معروف عالم دین خاتون سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ ...

Read More »

سیاحوں سے بھری کشتی جھیل میں الٹ گئی،19افراد جاں بحق

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کینجر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد کی حالت غیر ہے۔ ریسکیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ کینجر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی تیز ہواو¿ں کے باعث الٹ گئی، اور واقعہ کشتی کے لکڑی پرانی ہونے اور زیادہ ...

Read More »

بیروت دھماکے سے تباہی کا شکار ہونے والے لبنان پر ایک اور مصیبت آن پڑی

  بیروت دھماکے سے تباہی کا شکار ہونے والے لبنان پر ایک اور مصیبت آن پڑی ، ملک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا جس کی وجہ سے عبوری وزیر صحت نے 2 ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔ لبنان کے عبوری وزیر صحت حماد حسن کا کہنا ہے کہ ہم آج ایک الرٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.