Breaking News
Home / 2020 / August / 16

Daily Archives: August 16, 2020

’لوگ کیا کہیں گے‘ خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں اداکار اعجاز اسلم کو پھندا لگ گیا

اداکار اعجاز اسلم کو ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ میں خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا۔اعجاز اسلم نے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ کا خودکشی کا ایک سین شیئر کیا جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ اس ڈرامے میں حسیب کا سفر اپنے اختتام پر پہنچ گیا ...

Read More »

’ ارتغرل ‘ کی پاکستان آمد ، یہاں پر کن تین بچوں سے خصوصی ملاقات کریں گے ؟ جان کر آپ بھی کہیں ” اس نے تو دل جیت لیا “

مقامی اخبار جنگ نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ تاریخی ڈرامے ارتغرل میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ” انگین آلتان دوزیاتان “ پاکستان پہنچ گئے ہیں تاہم ان کی یہاں مختلف مصروفیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ تفصیلات گردش کر رہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ترک اداکار پاکستان میں اپنے قیام کے ...

Read More »

اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا ٹائر پنکچر ہوگیا، پھر کیا ہوا؟ اہم خبر آگئی

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر سیسنا طیارہ لینڈنگ کے دوران اس وقت حادثے سے بچ گیا جب اس کا ٹائر پنکچر ہوا۔ پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرادیا جس کی وجہ سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ سیسنا طیارہ ایک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.