Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے جس کے باعث فی اونس قیمت 47ڈالر کی کمی سے 2ہزار کی حد سے نیچے آکر 1988ڈالر فی اونس ہو گئی جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں مزید 2900روپے فی تولہ کمی سے نئی قیمت 126100روپے رہ گئی اور 10گرام سونا 2487روپے سستا ہوکر 108110روپے کا ہوگیا۔

Check Also

ماسک نہ پہننے کی انوکھی سزا، کورونا سے مرنے والوں کی قبر کھودنا پڑے گی، بڑے اسلامی ملک نے سزا پر عملدرآمد شروع کرادیا

آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا نے کورونا وبا کے دوران ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: