Breaking News
Home / 2020 / August / 11

Daily Archives: August 11, 2020

اوسفولڈ صوبہ کا شہر آشم میں وبائی مرض کا پھیلاؤشہریوں پر پابندی

اردو فلک ڈاٹ نیٹ نیوز ڈیسک آشم شہر کو ریڈ زون علاقہ قرار دے دیا گیا۔ صوبہ اوسفولڈ کے شہر آشم میں وبائی مرض کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے حکام نے شہریوں پر ایک ہفتہ تک کے لیے شہر سے باہر جانے اور دوسرے شہروں کے لوگوں سے ملنے جلنے پر پابندی لگا دی ہے۔صرف ملازمت کرنے والے افراد ...

Read More »

بیروت سانحہ، ایک سازش یا اتفاقی حادثہ

شہباز رشید بہورو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بندرگاہ کے قریب منگل کی شام ایک زوردار دھماکہ ہوا جس نے پورے شہر میں زلزلہ برپا کیا۔دھماکے کے بعد یہ مقام ملبے کا ڈھیر بن گیا ۔دھماکے میں اب تک 7 15 افراد کی ہلاکت اور 5000ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔علاوہ ازیں تقریباً 300000سے ...

Read More »

خلیفہ سوم حضرت سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سابقون الاولون میں سے ہیں۔آپ رضی اللہ عنہ ان ہستیوں سے ہیں جنہیں حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے اسلام کی دعوت دی۔ ابتدائی پانچویں یا چھٹے اہل حق میں ان کا شمار ہوتا ہے۔تیسرے خلیفہ راشد ہیں ذوالہجرتین ہیں۔ عشرہ ...

Read More »

مرقد پہ تیری یاد نے

! (بین السطور) شہباز رشید بہورو مرقد کے پاس سے تیری گذرا تو آنسوں نکل آئے۔تیرے لبو پہ کھلکھلاتی ہوئی مسکراہٹ یاد آئی ۔نورانی چہرے کے جلوے یاد آئے۔تیرے جوانی کی وہ باکردار و پاک ادائیں یاد آئیں۔تیرے لحن کا وہ مسحور کن ترنم یاد آیا۔تیرا وہ دلگداز پیغام یاد آیا جس سے میں چلتے چلتے رک جاتا ہوں، بیٹھے ...

Read More »

ٹک ٹاک ‘زہریلہ جام’ قرار، بل گیٹس نے خریداری کی مخالفت کر دی

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ چینی ایپ ٹک ٹاک ایک زہریلہ جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا۔ بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی ضرور ہیں مگر اس وقت صرف ایک مشیر کی حیثیت سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک کو خریدنے کی اطلاعات پر انہوں نے کہا ...

Read More »

کویت نے لاکھوں تارکین وطن سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

کویت نے آبادی کا توازن ٹھیک کرنے کے لیے 5 لاکھ 30 ہزار تارکین وطن کو سبکدوش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر سماجی و اقتصادی امور مریم العقیل نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران آبادی میں توازن کی اصلاح اسکیم کا جائزہ لیا۔ چینل ذرائع ابلاغ کے مطابق اس فیصلے پر عملدرآمد کی ...

Read More »

سعودی ایئر لائن نے مسافروں کو خوشخبری سنادی، نئی سہولت متعارف

سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی پروازوں سے سفر کرنے والوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرائی ہے، اس کی بدولت مسافروں کی سفری کارروائی تیزی سے نمٹائی جائے گی اور انتظار کے لمحے بہت محدود ہوجائیں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق السعودیہ نے نئی سروس کو (سفرا السعودیہ) کا نام دیا ہے۔ اس کا مقصد ائیرپورٹس پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.