Breaking News
Home / 2020 / August / 08

Daily Archives: August 8, 2020

بھارت میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ، اب تک کتنے افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی؟ افسوسناک خبر

بھارت میں دبئی سے آنے والا انڈیا ایکسپریس کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر دو ٹکڑے ہوگیا، ابتدائی طور پر پائلٹ سمیت 17 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوژیکوڈ کے ایئرپورٹ پر دبئی سے 191 مسافروں کو لانے والی انڈیا ایکسپریس کی پرواز لینڈنگ کے دوران رن ...

Read More »

بیروت دھماکہ، ترک صدر رجب طیب اردوان کا موقف بھی آگیا، شاندار اعلان کردیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بیروت کی بندر گاہ پر 154 افراد کی ہلاکتوں اور 5 ہزار سے زائد کے زخمی ہونے کا موجب بننے والے دھماکے سے متاثر ہونے والے برادر ملک لبنان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے ...

Read More »

پاکستان میں یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پہنچ گیا

  پاکستان میں یورو 5 پٹرول کا پہلا جہاز پہنچ گیا، ماحول دوست اعلی کوالٹی کا پٹرول آئندہ ماہ ملک بھر میں دستیاب ہوگا اور اسموگ سے متاثرہ علاقوں میں پہلے یہ پٹرول سپلائی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مخصوص مافیا اور پٹرولیم کمپنیوں کی لابنگ بری طرح ناکام ہوگئی، پاکستان میں پہلی بار یورو 5 پٹرول کی درآمد شروع ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.