Breaking News
Home / 2020 / August / 05

Daily Archives: August 5, 2020

پرندوں کے فضلے سے لاکھوں روپے کمانے کا حیران کن طریقہ

 پرندوں کے فضلے سے کمانے کی بات انتہائی احمقانہ لگتی ہے لیکن برازیل کے شہر گوئیاس کی فیڈرل یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے اس حوالے سے ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کرآدمی دنگ رہ جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ایکالوجسٹ پروفیسر مارکوس شانشارسو کا کہنا ہے کہ ”دنیا میں اس وقت پرندوں کے فضلے کی مارکیٹ 76کروڑ پاﺅنڈ ...

Read More »

مزدور کی قسمت جاگ اٹھی، قیمتی ترین ہیرے مل گئے

 بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مزدور کی قسمت اس وقت جاگ اٹھی جب اسے قیمتی ہیرے مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک کان کی کھدائی کے دوران مزدور کو 3 قیمتی ترین ہیرے ملے۔ ان ہیروں کی مالیت کا تخمینہ 30 سے 35 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مزدور سے یہ ہیرے لے کر اپنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.