Breaking News
Home / 2020 / August / 04

Daily Archives: August 4, 2020

زندگی کا لطف

امیر صنعت کار، مچھیرے کو دیکھ کر بہت حیران ہوا جو اپنی کشتی کنارے سگریٹ سُلگائے بیٹھا تھا۔ ” تم مچھلیاں کیوں نہیں پکڑ رہے؟ ” صنعت کار نے پوچھا۔ ” کیونکہ آج کے دن میں کافی مچھلیاں پکڑ چکا ہوں ” ” تو تم مزید کیوں نہیں پکڑ رہے؟ ” ” میں مزید مچھلیاں پکڑ کر کیا کروں گا؟ ...

Read More »

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون پاکستانیوں کے دلوں میں بھی گھر کر گئے ہیں اور ان کے کلہاڑے سے لڑنے کے انوکھے انداز نے سب کو ہی اس کے سحر میں جکڑ رکھا ہے ، پاکستانیو ں کی محبت کو دیکھتے ہوئے انہوں نے پاکستان کے نجی ٹی وی کو ...

Read More »

پنجاب بھر میں سکولول کھولنے کیلئے ایس ا و پیز تیار ، کیا کیا کرنا ہو گا ؟ جانئے

 پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے ایس او پیز تیار کر لیے گئے ہیں ۔ وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاو ایس او پیز تیار کر لیے ہیں۔نئے ان ایس او پی کے تحت سکول کھلنے پر کسی بھی سکول میں ...

Read More »

کورونا اور لاک ڈاﺅن کی وجہ سے عوام کی معاشی حالات ابتر لیکن اس دفعہ قربانی کیلئے جانور زیادہ خریدے گئے یا کم ؟ خبرآگئی

قربانی کے جانوروں کی خریداری گزشتہ سال کے مقابلہ میں 40 فیصد کم رہی. اس کی وجہ مہنگائی، قوت خرید میں کمی،بے روزگاری اور کرونا وائرس ہے۔ 20لاکھ گائیں، 31لاکھ40ہزاربکرے،8لاکھ بھیڑیں،60 ہزار اونٹ قربان ہوئے، کھالوں کی قیمتیں 50 فیصدکم رہی۔ گزشتہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی خریداری کی مالیت 242ارب روپے تھی اس سال یہ مالیت 174ارب روپے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.