Breaking News
Home / 2020 / August / 03

Daily Archives: August 3, 2020

مالٹا میں کشتی سے آنے والے پینسٹھ مہاجر وائرس کا شکار

مالٹا میں ایک سمندری کشتی کے مہاجرین جن کی جان بچائی گئی تھی،ان چورانوے افاراد میں سے پیسٹھ افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ان تمام افاراد کو کیمپوں میں پندرہ روز کے لیے قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ اس بات کا اندیشہ ہے کہ نیا کرونا ٹیسٹ آنے تک وائرس میں مبتلاء ہونے والے افاراد کی تعداد ...

Read More »

ٹرک کے سرد خانے سے سرحد پر اکتیس افراد برآمد

جرمن پولیس کے مطابق جمہوریہ چیک کی سرحد سے آنے والے ٹرک کے سرد کانے سے اکتیس افراد برآمد ہوئے ہیں جبکہ پانچ افراد ذخمی حالت میں ہیں۔پولیس نے ذخمیوں کی مزید تفصیل نہیں بتائی کیونکہ پولیس اس بات کی تفتیش میں مصروف ہے کہ یہ افاراد کہاں سے لائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ستاون سالہ ٹرک ڈرائیور کو ...

Read More »

مزیدار بغیر چربی والا گوشت

گوشت عید(عید قربان)مبارک اور ایک نئی ڈش پیش خدمت ہے۔ تین یا چار کلو گوشت چھوٹے یا بڑے ٹکڑے جیسے پسند ہو لے کر اسے نمک کالی مرچ، لیموں حسب ذائقہ لگا کر 10 تا 15 منٹ تک رکھ دیں۔ پریشر ککر میں نیچے بلاچھلے ہوئے آلو دھو کر نیچے بچھا دیں،اوپر گوشت ٹکا دیں، پریشرککر کی وسل 15 تا ...

Read More »

غزہ کی پٹی میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

شہباز رشید بہورو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ظلم و بربریت سے تنگ آکر لوگوں میں خودکشی کا رجحان زیادہ بڑھ رہا ہے۔غزہ مبنی المیزان سنٹر فار ہیومن رائٹس کی رپورٹ کے مطابق 16لوگوں نے سال 2020کے پہلے نصف میں خودکشی کی اور تقریباً سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے خودکشی کی کوشش کی۔انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق غزہ ...

Read More »

زمانے کے رنگ ڈھنگ

زمانے کے رنگ ڈھنگ فیشن کے سنگ سنگ شازیہ عندلیب فیشن کی دنیا میں ہر روز نت نئے ڈیزائن اور اسٹائلز کی بھرمار نے تو مڈل کلاس طبقے کو ادھ موا کر کے رکھ دیا ہے۔کون سا فیشن کریں اور کون سا نہ کریں۔فیشن ہر روز جدید سے جدید تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔فیشن ڈیزائنر ہر دور میں سرگرم ...

Read More »

اسلام باد کی ایک خوبصورت وادی کی سیر

پاکستان کی ایک خوبصورت ویلی. اسلام آباد سے صرف 3 گھنٹے کی مسافت پہ. ضرور دیکھئے. وڈیو کے لئے لنک کلک کریں ڈاکٹر شہزاد بسرہ

Read More »

جانور کی قربانی کے وقت گھر میں شیر گھس آیا، لیکن پھر گھر والوں نے کیا کیا؟ ناقابل یقین خبر

عید پر جانور قربان کرنااور گوشت کو دیکھ کر کتوں یا بلیوں کا وہاں آجانا تو معمول کی بات ہے لیکن سعودی عرب میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہےکہ یقین کرنا مشکل ہوجائے۔ العربیہ کے مطابق  سعودی عرب میں جانور کی قربانی کے وقت گھر میں شیر گھس آیا، جس پر گھر والے خوف و ہراس کا شکار ہوگئے اور ...

Read More »

جیل کے اندر قیدیوں کو منشیات سمگل کرنے والی بلی

سری لنکا میں جیل کے اندر قیدیوں کو منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ہونے والی بلی جیل سے فرار ہوگئی۔ مذکورہ بلی کو گزشتہ ہفتے کے روز اس وقت پکڑا گیا تھا جب یہ دارالحکومت کولمبو کی ولیکاڈا جیل میں قیدیوں کو منشیات سمگل کر رہی تھی۔ بلی کی گردن پر پلاسٹ کی تھیلی بندھی ہوئی تھی جس ...

Read More »

وہ غیر مسلم ملک جس نے لڑکیوں کے شارٹ سکرٹس پہننے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، وجہ کیا بتائی گئی ہے؟

 مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا نے لڑکیوں کے شارٹ سکرٹس پہننے اور لڑکوں کے عوامی مقامات پر شرٹ لیس گھومنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ کمبوڈیا کی پارلیمنٹ میں اس پابندی کے حوالے سے ایک تجویز دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لڑکیوں کی شارٹ سکرٹس پہننا اور لڑکوں کا شرٹ لیس گھومنا جنسی تشدد کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.