Home / 2020 / July / 28

Daily Archives: July 28, 2020

ہیرو سائیکل کے بانی او۔پی۔ منجل پر جناب ندیم صدیقی کا ایک کالم – یوٹیوب پر

محترم ندیم صدیقی صاحب کے ایک پرانے کالم کو اب آواز میں سماعت فرمائیے ۔۔۔ آواز اور پیشکش: مکرم نیاز اوم پرکاش مُنجل پورے ملک میں مشہور شخص تھے جو اپنے پیچھے جدوجہد اور اُردو زبان اور شاعری سے محبت کی ایک مثال چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی تاریخ یہ ہے کہ اُنہوں نے پچاس ہزار روپے قرض لے کر ...

Read More »

کراچی کی آواز، ہمیں تو اپنوں نے لوٹا!

(شیخ خالد زاہد) کچھ حقیقتیں اتنی تلخ ہوتی ہیں کہ انکا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا، لیکن سچائی چیخ چیخ کر اس حقیقت کو حرف عام بنا دیتی ہے۔ ہم بارہا بے حسی کا تذکرہ کرتے رہے ہیں اور یہ حقیقتیں اور یہ سچائیاں بھی اس بے حسی کی بھینٹ چڑھتی جا رہی ہیں بلکہ تقریباً چڑھ ہی چکی ...

Read More »

سکونِ قلب کی تحصیل کیسے؟

شہباز رشید بہورو نشاط دل کی دنیا کو آباد کرنے لگا تو روحانی وجود کے مطالبات کی سنگینیاں مانند قفس مقید کرنے لگیں۔یہ سنگینیاں مادی دنیا کی سختیوں سے عبارت نہیں بلکہ روحانی دنیا کے مسلسل تھپیڑوں کے احساس کا برامد شدہ نتیجہ ہے۔اطمینانِ قلب روح کے سکون پہ منحصر ہے۔اگر انسانی روح بے قرار ہو تو دل میں حقیقی ...

Read More »

طلسمی طوطا اور چور

جب پکڑا طوطے نے چور ٹیں ٹیں کر کے مچایا شور شازیہ عندلیب قسط نمبر 1 یہ ایک اعلیٰ نسل کا طوطا تھا جسکی ذات راء تھی اس نسل کے طوطے بہت نایاب اور مہنگے ہوتے ہیں۔اکثر شکاری جنگلوں سے یہ طوطے پکڑ کر مہنگے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔راء ذات کے طوطے کا آبائی ملک آسٹریلیاہے لیکن ان کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.