Home / 2020 / July / 23

Daily Archives: July 23, 2020

صحرا میں شہری کی سجدہ کی حالت میں لاش برآمد، یہ کون تھا؟

سعودی عرب کے ایک شہری کی سجدہ کی حالت میں لاش صحرا سے ملی ہے، یہ شخص گزشتہ 4 روز سے لاپتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق 40 سالہ حمود الجیلان وادی الدواسر سے گزشتہ 4 روز سے لاپتا تھے۔ انہیں تلاش کرنے کیلئے ریسکیو ٹیموں نے صحرا کا رخ کیا لیکن اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ 2 روز ...

Read More »

وہ اسلامی ملک جس نے عید الاضحی کے دوران 15روزہ کرفیو کا اعلان کردیا

عمان میں عید الاضحی کے باعث 15 روز کے کرفیو اور لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے، تمام شہروں میں شام 7بجے سے صبح 6بجے تک کرفیو ہوگا۔ عمان کی نیوز ایجنسی کے مطابق سلطنت عمان میں عید الاضحی کے دوران 25 جولائی سے 8 اگست تک شہروں کے درمیان سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ...

Read More »

یوٹیوب پر پابندی کا خدشہ، گوگل کی نوکری چھوڑ کر پاکستان آنیوالی وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس بھی بول پڑیں

 وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ یوٹیوب جیسے پلیٹ فارم پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں، اس سے بہت سے لوگ بیروزگار ہوجائیںگے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے کہا کہ پاکستان میں 3 سال یوٹیوب پر پابندی رہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.