Home / 2020 / July / 19

Daily Archives: July 19, 2020

کراچی میں سنار کی 2 دکانوں کا صفایا، چور کتنے کلو سونا لے اڑے؟ جان کر ہوش اڑجائیں

حیدری مارکیٹ سے چور ایک کروڑ روپے کا سونا چرا لے گئے۔ کراچی کے علاقے حیدری کی فرحان مارکیٹ میں چوروں نے سناروں کی 2 دکانون کا صفایا کردیا۔ واردات کے دوران چور دونوں دکانوں سے ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات لے اڑے۔ چرائے گئے زیورات کی مالیت سوا کروڑ روپے ہے۔ پولیس نے مارکیٹ کے چوکیدار کو حراست میں ...

Read More »

مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد

سعودی عرب کی حکومت نے مقاماتِ حج منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ جانے پر پابندی عائد کردی۔ کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت نے رواں سال محدود حج کا اعلان کیا ہے ، اس سلسلے میں 160 ممالک کے سعودی عرب میں مقیم 10 ہزار خوش نصیبوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ سعودی ...

Read More »

شارک کا ہیلی کاپٹر پر حملہ، ویڈیو خریدنے کیلئے نیشنل جیو گرافک نے ایک ملین ڈالر ادا کیے؟ حقیقت جانئے

 سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شارک مچھلی کو ہیلی کاپٹر پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ نایاب ویڈیو خریدنے کیلئے نیشنل جیو گرافک چینل نے ایک ملین ڈالر کی رقم ادا کی۔ اس وائرل ویڈیو کی حقیقت جاننے کیلئے Alt News نے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.