Home / 2020 / July / 17

Daily Archives: July 17, 2020

تنہائی

میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی ...

Read More »

آیا صوفیہ مسجد میں 86 برس بعد پہلی نماز کی امامت کون کرے گا؟ ایسا نام سامنے آگیا کہ آپ کو بھی خوشی ہوگی

 ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ کو 24 جولائی کو نمازِ جمعہ کے ساتھ عبادات کے لیے کھول دیا جائے گا،نماز جمعہ کے موقع پرکورونا وبا کے باعث مسجد میں محدود تعداد میں نمازیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ آیا صوفیہ جامع مسجد 86 برسوں بعد 24 جولائی سے عبادت کے لیے کھولی جا رہی ...

Read More »

“ٹک ٹاک ویڈیوز پر پابندی لگائی جائے” تحریک انصاف نے اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی

 پنجاب حکومت کی ترجمان اور تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر نے ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔ سیمابیہ طاہر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ” صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان سمجھتا ہے کہ پاکستان میں ٹک ٹاک ویڈیو ...

Read More »

”ہیکرز نے اکاﺅنٹ ضرور ہیک کئے مگر وہ کسی اکاﺅنٹ کا۔۔۔“ دنیا کی نامور شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک ہونے پر کمپنی نے حیران کن موقف دیدیا

سماجی رابطے اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ویری فائیڈ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے 130 معروف شخصیات کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی مگر وہ پاس ورڈ چرانے میں ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل بٹ کوائن سکینڈل سامنے آیا تھا اور اسی دوران بل گیٹس، سابق امریکی ...

Read More »

اب اونٹ‌نے بیٹھنے کی ٹھان لی ہے

(شیخ خالد زاہد) سب سے پہلے تو اپنی قومی زبان میں SOP اور JIT کا مطلب سمجھانا اپنافرض سمجھتا ہوں۔ کسی کام کو سرانجام دینے کا ایک میعاری طریقہ کارمرتب کرنے کو انگریزی زبان میں Standard Operating Procedure یعنی SOP کہتے ہیں، اسی طرح سے کسی رونما ہونے والے واقع یا حادثے کی منصفانہ اور شفاف جانچ پڑتال کیلئے مختلف ...

Read More »

سویڈش پبلک ہیلتھ کورونا رپورٹ‌

2 سٹاک ہوم ( رپورٹ عارف محمود کسانہ ) سویڈش پبلک ہیلتھ ایجنسی کے مطابق ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ، ملک بھر سے مزید 21 افراد کے کورونا وائرس کے باعث مرنے کی اطلاع ملی ہے۔ یہ تمام افراد ایک دن میں فوت نہیں ہوئے بلکہ 23 جون کے بعد یہ اموات ہوئی ہیں۔ اب تک سویڈن میں ...

Read More »

سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کی ماہانہ نشست اتوار 19 جولائی سویڈن کے وقت 4 بجے سہ پہر ہوگی۔

اس نشست کا عنوان “والدین کے فرائض” ہو گا۔ قرآن حکیم اور اسوہ حسنہ کی روشنی میں اس موضوع پر تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ موجودہ حالات کے پیش نظر یہ صرف آن لائن سیشن ہوگا اور اس کا دورانیہ صرف نصف گھنٹہ ہوگا تاکہ شرکاء کے لئے آسانی رہے۔ اس LIVE سیشن میں ہر ایک شامل ہو سکتا ہے ...

Read More »

ناروے سے دوبئی کی ڈائیریکٹ پروازیں اگست میں بحال

دوبئی جانے والے مسافروں‌کے لیے خصوصی ہدایات اسمارٹ فلائی نے یہ اطلاع دی ہے کہ ماہ اگست سے ناروے سے دوبئی کی براہ راست پروازیں شروع کر دی جائیں گی۔ یہاں سے دوبئی جانے والی پروازیں منگل اور جمعہ کے روز جائیں گی۔یہ معلومات ناروے میں موجود عرب امارات کے نمائیدے تھری گورو نے بتائیں۔ دوبئی جانے والے مسافروں کے ...

Read More »

آئس لینڈ جانے والے نارویجن سیّاح قرینطینہ کی پابندی سے مثتثنی

چار ممالک کے سیاح وبائی مرض کے ٹیسٹ اور قریطینہ میں جانے سے مثتثنیٰ آٰ ئس لینڈ کے حکام نے ناروے سے آئس لینڈ جانے والے نارویجن سیّا حوں کو کورونا کے ٹیسٹ اور قریطینہ میں جانے کی پابندی سے مثتثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ ہم نے یہ فیصلہ ان چاروں ممالک سے ملنے والے تجزیے اور معلومات کی بنیاد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.