Home / 2020 / July / 15

Daily Archives: July 15, 2020

باراک اوباما اور بل گیٹس سمیت معروف ترین شخصیات کے ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے والے اس کام سے کتنی کمائی کر کے لے گئے؟ حیران کن انکشاف سامنے آگیا

ٹوئٹر جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز محفوظ ترین خیال کی جاتی ہیں جنہیں شاذ ہی کوئی ہیکر ہیک کر پاتا ہے لیکن دو روز قبل ہیکرز نے ایسے طریقے سے ٹوئٹر کو ہیک کر لیا اور دنیا بھر کی اعلیٰ شخصیات کے اکاؤنٹس کو استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں لوگوں کو بھاری رقوم سے محروم کر دیا کہ ...

Read More »

ترکی کا جہاز پہاڑ سے ٹکرا گیا ، بڑا نقصان ہوگیا

  ترک سکیورٹی فورسز کا چھوٹا طیارہ پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل پولیس کا جیٹ طیارہ جمعرات کو مشرقی صوبے وان میں ایک اہم مشن پر تھا۔ مشن مکمل کرنے کے بعد واپسی پر یہ طیارہ ایک پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے ...

Read More »

ایک اونٹ نے وفاداری کی مثال قائل کردی، صحرا میں 100 کلومیٹر چل کر اپنے سابقہ مالک کے پاس پہنچ گیا

جانوروں کی مالک سے محبت اور وفاداری کو ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن منگولیا میں ایک اونٹ نے مالک سے وفا داری کی ایسی مثال قائم کر دی ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس عمر رسیدہ اونٹ کو اس کے مالک میاں بیوی نے 9ماہ قبل ایک چرواہے کے ہاتھ فروخت کردیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.