Home / 2020 / July / 13

Daily Archives: July 13, 2020

کیا کورونا کسی نئے نظام کی تشکیل چاہتا ہے ؟

(شیخ خالد زاہد) دنیا کے حالات دیکھتے ہی دیکھتے بد تر ہوتے جا رہے ہیں ، جس کی سب سے بڑی وجہ معیشت کا مسلسل غیر مستحکم ہونا ہے، کاوربار ی دنیا بری طرح سے متاثر ہوچکی ہے ۔ بظاہر حالات کے قابو میں آنے کے کوئی آثار دیکھائی نہیں دے رہے ۔ ایک طرف نیوزی لینڈ نے کورونا پر ...

Read More »

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟

طلاقیں کیوں ہوتی ہیں؟ آپ کراچی کی مثال لے لیں جہاں 2010 میں طلاق کے40410کیسسز رجسٹرڈ ہوئے ۔ 2015 میں صرف خلع کے 13433 سے زیادہ کیسسز نمٹائے گئے ۔ پنجاب میں 2012 میں 13299 ، 2013 میں 14243 ، 2014 میں 16942 جبکہ 2016 میں 18901 صرف خلع کے مقدمات کا فیصلہ دیا گیا ۔ چئیرمین آربیٹریشن کونسل اسلام ...

Read More »

آزاد اور غلام ملک

  انگریز افسران، جنہوں نے ھندوستان میں ملازمت کی، جب واپس انگلینڈ جاتے تو انہیں وھاں پبلک پوسٹ/ ذمہ داری نہ دی جاتی۔ دلیل یہ تھی کہ تم نے ایک غلام قوم پر حکومت کی ھے جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں فرق آیا ھوگا۔ یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے تو تم آزاد ...

Read More »

امریکی نیوی کے بحری جہاز میں دھماکے کے بعدآگ بھڑک اٹھی

امریکی نیوی کے بحری جہاز میں زوردار دھماکے کے بعدآگ لگ گئی۔واقعہ امریکی شہر سین ڈیاگو کے نیول بیس پر کھڑے جہاز میں پیش آیا جس کے بعد اس پر امدادی کارروائیوں کاآغاز کیاگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے سان ڈی یاگو نیول بیس پر لنگر انداز بحری جہاز پر دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک ...

Read More »

آپ نے بارش میں گاڑیوں کی چھتیں ٹپکتی دیکھی ہوں گی لیکن دوران پرواز جہاز کی چھت ٹپکنے لگ گئی اور پھر۔۔ فضائی تاریخ کا نہایت حیران کن واقعہ

آپ نے بارش میں گاڑیوں ، بسوں اور رکشوں کی چھتیں تو اکثر ٹپکتی دیکھی ہوں گی لیکن آپ نے کبھی یہ نہیں سنا ہو گا کہ دوران پرواز جہاز کی چھت سے ٹپکنے لگ گئی تاہم ایسا ایک واقعہ روس میں پیش آیاہے جس کی ویڈیو ز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ” ...

Read More »

بھارتی نوجوان نے لوٹ مار کیلئے سٹیٹ بینک آف انڈیا کی جعلی برانچ ہی بنا ڈالی ، کتنا عرصہ چلتی رہی؟ یقین کرنا مشکل

بھارت میں بے روز گار نوجوان نے چوری، ڈکیتی یا نوسرباز بن کر لوگوں کو لوٹنے کے روایتی طریقہ کے برعکس منفرد بینک فراڈ کا طریقہ اپناتے ہوئے جعلی اسٹیٹ بینک ہی کھول لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 19 سالہ نوجوان نے تخلیقی مگر مجرمانہ انداز اپنایا اور حکومت کے زیر انتظام  سٹیٹ بینک آف انڈیا کی جعلی برانچ ہی ...

Read More »

مکڑی کا جال

افکار تازہ عارف محمود کسانہ “اس طرح کا انصاف تو پتھر کے دور میں بھی نہیں کیا گیا۔ یہ واقعہ اس نظام کے چہرے پر دھبہ ہے۔ ایک شہری کے چھ سال ضائع کر دینے کی کوئی تلافی نہیں ہو سکتی۔” یہ تبصرہ پاکستان کی ایک عدالت نے خود اپنے عدالتی نظام پر کیا جب ایک شخص کو پانچ دن ...

Read More »

منور حسن صاحب کے اثاثوں‌کی ہوشربائ تفصیل..

Copy اینکر: منور حسن صاحب آپ اپنے اثاثہ declare کریں منور حسن : اثاثے declare کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اثاثے ہونے بھی چاہیے میرے پاس میری بیوی کے نام ایک سو گز(تین مرلہ) مکان کے علاوہ Asset نام کی کوئی چیز نہیں. یہ مکان بھی میری بیوی کو وراثت میں ملا، میں ساری حلال کی کمائی سے گھر ...

Read More »

ایک دفعہ انگلینڈ کا جعلی پاسپورٹ امریکہ میں پکڑا گیا اور تصدیق کے لیے انگلینڈ بھیجا گیا۔

جعلی ثابت ہونے کے باوجود امریکہ کو جواب دیا گیا کہ اصلی ہے اور برطانیہ کا جعلی بنانا نا ممکن ہے۔ ساتھ بیٹھے کولیگ کے پوچھنے پر کہ آپ نے جعلی کو اصل کیوں کہا تو کیا جواب دیا، ( اپنی عوام اور اپنے ملک کے وفادار نے) انہوں نے کہا کہ اسکو سزا دینا ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اگر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.