Home / 2020 / July / 11

Daily Archives: July 11, 2020

“طیاروں کے کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی کی تو۔۔۔” سول ایوی ایشن نے خبردار کردیا

پاکستان سول ایوی ایشن نے پائلٹس اور دیگر عملے کیلئے اتباہ جاری کیا ہے کہ اگر طیاروں کے کاک پٹ یا کیبنز میں سگریٹ نوشی کی گئی تو ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے طیاروں خصوصاً کاک پٹ اور کیبن میں سگریٹ نوشی ...

Read More »

25 منٹ میں کورونا کا ٹیسٹ اور نتیجہ فراہم کرنے والی کٹ تیار، پاکستان میں کونسی شخصیات متعارف کرائیں گی؟ خوشخبری

ایک طرف  کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے تو دوسری جانب حفاظتی اقدامات کی کوششیں بھی عروج پر ہیں۔ جاپان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے صرف 25 منٹ میں  وائرس کا ٹیسٹ کرکے نتیجہ فراہم کرنے والی ٹیکنالوجی کٹ تیار کرلی۔ اس ٹیکنالوجی کو فوری طور پر پاکستان منتقل کرنے کے لیے پاک جاپان بزنس کونسل نے جاپانی کمپنی کے ساتھ ...

Read More »

ومبلڈن چیمپین شپ کی منسوخی، انعامی رقم سے متعلق ایسا شاندار اعلان کر دیا گیا کہ کوئی بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے

آل انگلینڈ لان ٹینس کلب نے رواں سال کورونا وائرس کے باعث منسوخ ہونے والی ومبلڈن چیمپین شپ کی 10 ملین پاﺅنڈ کی انعامی رقم ایونٹ میں شریک 620 کھلاڑیوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ومبلڈن کی انعامی رقم تقسیم کرنے کے فیصلے کو کھلاڑیوں نے قابل ستائش عمل قرار دیدیا ہے، پاکستانی سٹار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.