Home / 2020 / July / 10

Daily Archives: July 10, 2020

نارویجن شہزادی کا ہائی اسکول میں میرٹ پر داخلہ

نارویجن شہزادی انگرڈ الیگزنڈرا کا موسم خزاں کے لیے ایلوے باکن Elvebakken ہائی اسکول میں میرٹ پر داخلہ ہو گیا ہے۔ اس بات کا اعلان شاہی محل سے کیا گیا ہے۔ شاہی محل کی رابطہ آفیسر نے نارویجن نیوز ایجنسی کو ایک پیغام میں بتایا ہے کہ شہزادی اانگرڈ الیزنڈرا نے اوسلو ہائی اسکول میں عام طلباء کی طرح داخلہ ...

Read More »

پندرہ جولائی سے بیرون ملک سفر کی پابندیاں نرم کر دی گئیں

نارویجن حکومت نے ایک اعلان میں کہا ہے کہ پندرہ جولائی سے ناروے سے ان ممالک کے سفر کی ااجازت ہو گی جو کہ شینگن میں شامل ہیں۔ان ممالک میں جانے کے لیے قرنطینہ کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ناروے نے وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے بہت محنت کی ہے تاہم سفر کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل ...

Read More »

کورونا وائرس سے جڑی پہلی سزائے موت بھی سامنے آگئی

یوں تو کورونا وائرس دنیا بھر میں ہزاروں قیمتی جانیں نگل چکا ہے تاہم پہلی بار کورونا وائرس کسی شخص کے لیے سزائے موت کی وجہ بھی بن گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین میں ایک 23 سالہ شخص کو فروری میں ایک ہیلتھ چیک پوائنٹ پر دو افراد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت دے دی ...

Read More »

والی بال میچ کے دوران فائرنگ ، تماشائی قتل

تھانہ نواب کی حدود طوئے پنیالہ میں والی بال میچ کے دوران تین نامعلوم مسلح نقاب پوش ملزمان نے فائرنگ کرکے تماشائی کوقتل کردیا حملہ آور فرار ہوگئے،نعمان شاہ والی میچ دیکھ رہا تھا نقاب پوش مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق تھانہ نواب کی حدود طوئے ...

Read More »

دنیا کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ انٹر ویو دیتے ہوئے رو پڑے

ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مائیکل ہولڈنگ انٹر ویو کے دوران رو پڑے ۔نجی چینل سکائی نیوز سے بات چیت کے دوران اینکر پرسن نے ان سے سوال کیا کہ گزشتہ روز سیاہ فام لوگوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے،آپ پریشان لگ رہے تھے ،جذباتی طور پر یہ کتنا مشکل ہے؟۔ایمانداری سے بتاﺅں تو میں تب جذباتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.