Home / حالات حاضرہ / خبریں / تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟فیصلہ آج ہو گا

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟فیصلہ آج ہو گا

تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟فیصلہ آج ہو گا

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس آج ہو گی ،تمام صوبوں اور وزارت صحت حکام سے تجاویز طلب کرلی گئیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الصوبائی وزراتعلیم کانفرنس آج ہو گی ،وزیر تعلیم شفقت محمود کانفرنس کی صدارت کریں گے ،تمام صوبوں اور وزارت صحت حکام سے تجاویز طلب کرلی گئیں ،صوبوں کی مشاورت کے بعد تجاویز قومی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی جائیں گے ،ایچ ای سی حکام جامعات کھولنے سے متعلق تجاویز دیں گے ۔یاد رہے کہ کورونا وائرس کے باعث3 ماہ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے بند ہیں ۔

 

Check Also

بھارت میں مسافر بردار طیارے کو حادثہ، اب تک کتنے افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی؟ افسوسناک خبر

بھارت میں دبئی سے آنے والا انڈیا ایکسپریس کا مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: