Home / 2020 / July / 05

Daily Archives: July 5, 2020

ترکی نے مقامی سطح پر تیا ر کیے گئے خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

ترکی نے مقامی سطح پر بنائے گئے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب حتی تجربہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی دفاعی انڈسٹری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ امید کی جارہی ہے کہ اسے جلد ہی فوج کے حوالے کر دیا جائے گا ، ترکی کے مقامی سطح پر تیار کیے گئے میزائل نے ...

Read More »

برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری ، اعلان ہو گیا

برطانوی سفارتخانے نے آئندہ ہفتے سے ویزا درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں برطانوی سفارتخانے کی جانب سے جاری ٹویٹر پیغام میں کہا گیا کہ آئندہ ہفتے ویزا سہولت مراکز پر اپوائنٹمنٹس ملنا شروع ہو جائیں گی۔ کورونا وباکے خدشات کے پیش نظر ویزا کے خواہشمندوں کوسہولت مراکز پر احتیاطی تدابیر پر ...

Read More »

شیطان کو کنکریاں مارنے سے متعلق نئی ہدایات بھی سامنے آگئیں

سعودی عرب سمیت دنیابھرمیں کورونا وبا کے پھیلاو کو کم کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہیں۔ حج قریب ہونے پر سعودی حکومت کی جانب سے بھی خاطر خواہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ سعودی حکومت نے رواں سال غیر ملکی عازمین حج کی آمد پر پابندی عائد کی ہے تاہم سعودی عرب میں موجود لوگوں کی بڑی تعداد حج ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.