Home / 2020 / July / 04

Daily Archives: July 4, 2020

بھارت میں آسمانی قہر جاری،بجلی اور آندھی طوفان نے کتنے ہندوستانیوں کو آج پھر نگل لیا؟تفصیلات آگئیں

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں گرج چمک اور آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،یہ اموات  بھوج پور، ساران،کیمور، پٹنا اور بشار میں ہوئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے محکمہ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ 9 افراد بھوج پور میں ہلاک ہوئے، 5 ساران میں،3افراد کیمور ...

Read More »

نا معلوم جنگی طیاروں کا ترکی پر بڑا حمل

لیبیا میں ’نامعلوم جنگی طیاروں‘ نے الوطیہ میں واقع ایئر بیس پر حملہ کرکے ترکی کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کردیا۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق لیبیا کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ اوطیہ فوجی اڈے پر جنگی طیاروں کی بمباری سے ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم مکمل طورپر تباہ ہوگیا۔انہوں نے بتایا کہ الوطیہ فوجی اڈے پر ہفتے اور اتوار ...

Read More »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر رکنے پر اداکارہ اشنا شاہ بھی میدان میں آگئی

معروف اداکارہ اشنا شاہ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے قائد اعظم کا قول یاد دلا دیا ۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اشنا شاہ نے اپنے ٹوئٹ میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا مشہور قول لکھا، جس قول میں پاکستان میں برابری، امن، یکسانیت کا پیغام دیا گیا ہے، اس کے علاوہ اقلیتوں کو بغیر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.