Home / 2020 / July / 01

Daily Archives: July 1, 2020

پراسرار آوازیں سن کر ہزاروں لوگوں نے ’درندے‘ کو ڈھونڈنے کے لیے پہاڑ چڑھنا شروع کردیا

چین میں پہاڑ سے آنے والی ایک پراسرار آوازسن کر ہزاروں لوگ اس پراسرار مخلوق کی تلاش میں پہاڑ پر چڑھ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ گوئی ژاﺅ میں پیش آیا ہے جہاں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اس پہاڑ سے اکثر ایک تیز چنگھاڑ نما آواز آتی ہے۔ یہ ایسی آواز ہے جو اس سے ...

Read More »

برطانیہ میں گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹر بیڈ روم‘ استعمال کرنے پر پابندی، وجہ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

برطانیہ میں پراپرٹی ایجنٹس کو لوگوں کو گھر دکھاتے ہوئے لفظ ’ماسٹربیڈروم‘ استعمال کرنے سے منع کیا گیا ہے جس کی وجہ ایسی ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق ماسٹر بیڈروم کے لفظ سے جنس مخالف سے نفرت اور غلامی کا اشارہ ملتا ہے چنانچہ لندن سمیت برطانیہ کے دیگر علاقوں میں ...

Read More »

کورونا سے بچنے کیلئے آدمی نے سونے کا ماسک بنوالیا، اس پر کتنی لاگت آئی؟ جان کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک شہری  نے کورونا سے بچنے کیلئے سونے کا ماسک تیار کروالیا۔ ضلع پونے سے تعلق رکھنے والے شنکر کراڈے نے کورونا سے بچنے کیلئے سونے کا خصوصی ماسک تیار کرایا ہے۔ اس ماسک کی تیاری پر 2 لاکھ 89 ہزار روپے (6 لاکھ 48 ہزار 494 روپے پاکستانی) خرچ آیا ہے۔ شنکر کا کہنا ہے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.