Home / 2020 / June / 30

Daily Archives: June 30, 2020

ٹڈیاں پکڑو، پیسہ کماﺅ” حکومت نے نیا پیکج متعارف کروادیا

محکمہ زراعت سندھ نے تھر پار کی عوام کے لیے ٹڈی پیکج کا اعلان کردیا۔ ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے مٹھی میں اہم اجلاس ہوا جس میں محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر جنرل ادریس رند نے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے تھرپارکر میں 10 اور عمرکوٹ میں 2 مقامات پر خریداری مرکز کھولے جائیں گے ...

Read More »

بچوں کے بالوں میں چیونگم پھنس جائے تو بال کاٹنے کی بجائے یہ آسان ترین نسخہ آزمائیں، وہ بات جو تمام والدین کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

بچے گاہے اپنے بالوں میں چیونگم لگا لیتے ہیں جسے نکالنا ان کے والدین کے لیے عذاب ہوتا ہے ، تاہم اب کئی ماﺅں نے اس کا ایک انتہائی آسان طریقہ بتا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ہوا یوں کہ آسٹریلیا کی میرین پولاک نامی خاتون بھی اسی مسئلے سے دوچار ہو گئی۔ اس کی تین سالہ بچی ...

Read More »

”مجھے بہت فخر ہے عمران خان نے یہ کہا“ ’حلیمہ سلطان‘ نے پاکستانیوں کا دل خوش کردیا

ترک ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلجک (Esra Bilgic)کی پاکستان میں شہرت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے اور ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں پہنچ چکی ہے۔ اداکارہ نے ایک بار پاکستانی میڈیا سے بات کی اور پاکستان کے ساتھ اپنی محبت کاکھل کر اظہار کیا۔ اپنی اس ...

Read More »

عورتوں کی طرح یا مردوں کی طرح

شازیہ عند لیب تم کیا عورتوں کی طرح لڑتے رہتے ہو۔۔۔۔۔۔ اکثر مرد اپنے جھگڑالو دوستوں کو یہ کہتے ہیں کہ تم کیا عورتوں کی طرح لڑتے رہتے ہو۔حالانکہ لڑائی خالصتاً مردانہ خصلت ہے۔آپ انسانی تاریخ کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو پتہ چلے گا کہ آج تک جتنی جنگیں لڑی گئیں وہ سب مردوں نے ہی لڑیں۔ان تمام ...

Read More »

متعدد یونیورسٹیوں میں طلباء کی دوران امتحان نقل کے واقعات

اس سال کئی یونیورسٹیوں میں دوران امتحان طلباء کے نقل کے رجحان کو نوٹ کیا گیا ہے۔ویسٹ آگدر کی یونیورسٹی میں سینتیس طلباء کے پرچے نقل کے لیے مشکوک قرار دیے گئے ہیں۔ یہ ایک حیران کن بات ہے جسکا مجھے پہلے کبھی تجربہ نہیں ہوا۔یہ بات یونیورسٹی بورڈ کی سیکرٹری رگنہلڈے Ragnhild Skomedal نے ایک چینل سے دوران گفتگو ...

Read More »

اوسلو میں مصروف سماجی تقریبات اور عوامی اجتماعات پر نارویجن وزیر اعظم کا رد عمل

اوسلو میں اس ہفتہ کئی سماجی تقریبات ہوئیں جبکہ ریستوران اور پب بھی رات گئے کھلے رہے۔نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ لوگ سماجی میل جول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن سماجی فاصلہ وبائی مرض سے حفاظت کے لیے بہت ضروری ہے۔اگر لوگ اس بات کی احتیاط نہیں کریں گے ...

Read More »

اپنے بچوں کو پاکستان چھوڑ کر آنے والے باپ کو اڑھائی سال قید کی سزاء

ایک چونتیس سالہ افغانی پس منظر رکھنے والا شخص اپنے دو بچوں کو اپنی سابقہ بیوی سے چھین کر پاکستان چھوڑ آیا۔یہ دونوں بچے ناروے میں پیدا ہوئے تھے۔مجرم نے عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے بچوں کو وعدے کے مطابق اپنی بوڑھی ماں سے ملوانے لے گیا تھا۔لیکن ھر وہ انہیں واپس نہیں لایا جس پر عدالت نے اسے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.