Home / 2020 / June / 27

Daily Archives: June 27, 2020

بتائیں کہ عوام کا آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟ فہد مصطفی کا صبر بھی جواب دے گیا، وزیراعظم سے جواب مانگ لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ وہ بتائیں کہ عوام کا آپ کو ووٹ دینا صحیح فیصلہ تھا؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فہد مصطفی نے وزیر اعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ ’سر میں جانتا ہوں ...

Read More »

چین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھانا شروع کردی

پڑوسی ممالک چین اور نیپال کے ساتھ بڑھتے تنازعات اور سرحدی کشیدگی کے درمیان اب بھارت کا ایک اور پڑوسی ملک بھوٹان بھی نئی دہلی کو آنکھیں دکھانے لگا ہے۔بھوٹان نے اپنی سرحد سے ملحق بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے گاﺅں میں کسانوں کے لیے شہ رگ کہی جانے والی کالا ندی کا پانی روک دیا ہے۔ یہ ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی پیٹرول پمپس نے کیا کردکھایا؟ یقین کرنا مشکل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کے ساتھ ہی پٹرول پمپوں پرعوام کا رش‘گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہریوں نے حکومت کی رٹ پر سوال اٹھانا شروع کر دیئے ‘کراچی ‘لاہور ‘ پشاور ‘ کوئٹہ اورجڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں بعض پٹرول پمپ مالکان نے اپنے پٹرول پمپ بند کر کے فروخت بند کردی تاکہ بھرپورمنافع کمایا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.