Home / 2020 / June / 26

Daily Archives: June 26, 2020

ایران میں ملٹری بیس کے قریب زور دار دھماکہ

ایرانی دارالحکومت تہران کے نواح میں واقع ایک ملٹری بیس کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوگئے۔ دھماکہ ایک ایسی جگہ ہوا ہے جہاں قریب ہی فوجی چھاونی اور حساس میزائل ٹیکنالوجی کی سائٹ واقع ہے۔ اس دھماکے کے حوالے سے مختلف اطلاعات نے اسے پراسرار بنادیا ہے تاہم ایران کی جانب ...

Read More »

ٹک ٹاک پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو نوجوان کو مہنگی پڑ گئی

ٹک ٹاک پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا، پولیس نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں ٹک ٹاک پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، تھانہ محمد والا پولیس نے قانون شکن کو قانون کے ...

Read More »

کورونا کی دوسری لہر،چین میں کتنے نئے کیسز آگئے؟ تشویشناک خبر

چین میں کورونا وائرس کی دوسری لہر  جاری ہے جس کی وجہ سے وہاں گزشتہ کچھ دنوں سے کورونا وائرس کے نئے کیسز آرہے ہیں۔ چینی محکمہ صحت کے مطابق آج  چین میں گزشتہ 4دنوں کے مقابلے میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ چین کےقومی صحت کمیشن کے مطابق جمعہ کے روز چین میں 21 ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.