Home / 2020 / June / 25

Daily Archives: June 25, 2020

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤکی احتیاطی تدابیر،علاج اورغذائیں

حکیم احمدحسین اتحادی(گولڈمیڈلسٹ) وزارت صحت،حکومت پاکستان ان دنوں پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ممالک میں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہے۔اس گرم موسم میں لُو اس وقت لگتی ہے جب جسم کا درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیئس یا اس سے بڑھ جائے۔ لُو لگ جانے کے بعد متاثرہ شخص کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہوتی ہے بصورت دیگر دماغ اور دوسرے ...

Read More »

نارویجن شخص کو سویڈن شاپنگ کرنے کے جرم میں پندرہ ہزار کراؤن جرمانہ

ایک تیس سالہ شخص کو ذاتی وجوہات کی بناء پر سویڈن میں شاپنگ کرنے اور قرنطینہ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پندرہ ہزار کراؤن کا جرمانے کی سزا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اس شخص کو ہفتہ کے روز گرفتار کیا جس کی شکائیت پولیس کو ملی کہ وہ دو روز پہلے سویڈن شاپنگ کے لیے ...

Read More »

سویڈن میں نارویجنوں کی بڑی تعدادچھٹیاں‌گزارنے کے لیے موجود

دالس لینڈ اور سترومستاد مرچنٹ ایسو سی ایشن نے کہا ہے کہ ان دنو ں سویڈن میں نارویجن افراد کی بڑی تعداد دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نارویجنوں کاکہنا ہے کہ انہیں اس قدر ذیادہ چھٹیاں ملی ہیں کہ وہ آرام سے دس دن اپنے گھروں میں قرنطینہ میں گزار سکتے ہیں۔ یہ نارویجن سویڈن میں واقع اپنے اپنے ہالیڈے ...

Read More »

ناروے آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ میں تیرہ کورونا کے مسافر

گزشتہ بدھ کے روز پی آئی اے کی فلائٹ میں پندرہ پاکستانی مسافر آئے۔جن میں سے تیرہ کورونا کاے شکار تھے۔ان میں سے تین شدید بیمار ہونے کی وجہ سے ہسپتال داخل کر لیے گئے جبکہ باقی افراد کو گھروں میں قرینطینہ کرنے کے لیے بھیج دیا گیا۔یاد رہے کہ اس وقت وبائی مرض کے پیش نظر ابھی تک معمول ...

Read More »

دو پاکستانیوں کے لیے نارویجن حکومت کی جانب سے بہادری کے تمغے

میں ان پاکستانیوں کو خطرناک ڈرامائی صورتحال میں بہادری کے مظاہرے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نارویجن وزیر تجارت ایسلین نیبو کا خراج تحسین گزشتہ دنون بیرم کی مسجد النورمیں دہشت گردی کی کوشش کو ناکام بنانے اور بہادری سے دہشت گرد کا مقابلہ کرنے والے دو پاکستانیوں محمد رفیق اور محمد اقبال کو نارویجن حکومت نے بہادری کے اعزازات ...

Read More »

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کورونا میں مبتلا پاکستانی کھلاڑیوں پر پابندی لگا دی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی) نے پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی تصدیق کرتے ہوئے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے کھلاڑیوں پر سفری پابندی لگا دی۔ ہم نیوز کے مطابق ای سی بی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کورونا متاثرہ کھلاڑی 28 جون کو انگلینڈ میں داخل نہیں ہوں سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم 28 جون کو ...

Read More »

“اسامہ سے متعلق بیان بازی نے سارے پرانے سوالات نکال لیے ، پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔”سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیں

القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کو شہید کہے جانے کے بعد امریکہ کی سابق سفارتکار اور سابق نائب معاون وزیرخارجہ برائےجنوب اور وسطی ایشیا ایلس ویلز بھی بول پڑیں. جیونیوز کے مطابق ایلس ویلز نے کہا کہ پاکستان کو اس بحث کی ضرورت نہیں ،نمبر ون دہشتگرد اسامہ بن لادن کیسے اور کیوں پاکستان کی فوجی چھاؤنی تلے سکون سے ...

Read More »

“ہم اور پیسہ بھی لگائیں گے” چین نے پاکستان کو یقین دہانی کرادی

چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چینی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، مختلف ترقیاتی منصوبوں میں اپنی سرمایہ کاری کو مزید بڑھائے گا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے چینی سفیر ژاؤ جنگ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور تعاون کے امور سمیت کورونا کے عالمی سطح پرمعیشت اورسوشل اثرات پر بھی تبادلہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.