Home / 2020 / June / 23

Daily Archives: June 23, 2020

ماں کا موٹاپا آنے والی نسلوں کے لیے بھی انتہائی خطرناک، کونسی بیماریاں ہوسکتی ہیں؟ سائنسدانوں نے وارننگ دے دی

سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں موٹاپے کی شکار خواتین کی آئندہ نسلوں کے لیے انتہائی خطرناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو خواتین موٹاپے کا شکار ہوں، ان کی اولاد ہی نہیں بلکہ آئندہ کئی نسلیں اس وجہ سے کئی طرح کی سنگین بیماریوں میں مبتلا ہو سکتی ہیں۔ ان ...

Read More »

وہ ملک جس نے کورونا کا شکار ہونے والے سیاحوں کو 3ہزار ڈالرز دینے کااعلان کردیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس اور لاک ڈاون کی وجہ سے جہاں صنعتیں اور کاروبار بری طرح متاثرہوئے ہیں وہیں سیاحت کا شعبہ بھی بری طرح زوال پذیر ہوا۔ سیاحت کے پھر سے فروغ کے لیے مختلف حکومتیں مختلف اقدامات کررہی ہیں تاہم ازبکستان نے سیاحوں کے لیے اب تک کی سب سے انوکھی پیشکش کی ہے۔ 3 کروڑ سے ...

Read More »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور زندگی کے ہر شعبے میں یکساں مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہم سب نے اپنی صفوں میں اتحاد اور مذہبی ہم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.