Home / 2020 / June / 22

Daily Archives: June 22, 2020

مجرم کا جیل کی رہائی سے انکار

ملزم کو نکالنے کے لیے پولیس کی مدد لینا پڑی۔۔ ہفتہ کے روز صبح ساڑھے گیارہ بجے اولرشمو جیل ullersmo prison روم ریک میں ایک ملزم کو جیل سے نکالنے کے لیے جیل کے عملے کو پولیس کی مدد لینا پڑی۔پولیس کے مطابق یہ تیس سالہ شخص بے گھر تھا اور اس کے پاس کسی ملک کے کاغذات نہیں تھے۔ ...

Read More »

نارویجن بارڈر پر آمدو رفت میں اضافہ

پچھلے ہفتے سے ناروے کے بارڈر واقع سوینے سنڈ Svine Sund میں ٹریفک میں اضافہ کے ساتھ ساتھ پولیس اور ملٹری کی چیکنگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نارویجن حکومت میں وبائی مرض کے سلسلے میں پابندی والے افراد سے پابندیان ہٹائی جا رہی ہیں جن کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔تا ہم اب تک بارڈر پہ ...

Read More »

نارویجن قومی اسمبلی میں پریس کی سو سالہ تاریخی تصویری نمائش

اس موسم گرماء میں نارویجن قومی اسمبلی میں قومی پریس کی خدمات اور سرگرمیوں پر مبنی ایک تصویری نمائش منعقد کی جائے گی۔اس نمائش میں پچھلے ایک صدی سن انیس ہزار بیس سے لے کر دو ہزار بیس کے دوران پریس کی کاروائیوں کی تصاویر نمائش میں رکھی جائیں گی۔نارویجن قومی اسمبلی کی پہلی خبر پریس میں سن اٹھارہ سو ...

Read More »

بابر اعظم نے سرفراز احمد کی بیگم کو پسندیدہ بھابھی قرار دے دیا، باقی بھابھیاں ناراض ہوگئیں، ثانیہ مرزا نے بھی واضح اعلان کردیا

کورونا وائر س کی وجہ سے سماجی میل جول میں فاصلے کی پابندی ہے۔ ایسے میں بعض معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پر دوسری بڑی شخصیتوں کے انٹرویوز کرنے کا ایک سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ان میں کرکٹر شعیب ملک بھی شامل ہیں جو دیگر لوگوں کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر انٹرویوز کررہے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے قومی ٹیم ...

Read More »

سینیٹائزر صرف ہاتھ پر لگانا کافی نہیں، کورونا وائرس کو مارنے کے لیے سینیٹائزر استعمال کرنے کا درست طریقہ جانئے

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگ سینی ٹائزرز کا استعمال کر رہے ہیں لیکن عموماً لوگ ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگا لینا کافی سمجھتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے اس طریقے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگا لینا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے کافی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.