Home / 2020 / June / 21

Daily Archives: June 21, 2020

زمین کھودتے ہوئے کان کن کی لاٹری نکل آئی، 50 کروڑ روپے کا مالک بن گیا

مشرقی افریقہ کے ملک تنزانیہ میں ایک کان میں کھدائی کرتے کان کن کی لاٹری نکل آئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس کان کن کو کان میں کام کرتے ہوئے تنزانیہ کی تاریخ کے سب سے بڑے دو ہیرے مل گئے جن کی مالیت اربوں روپے میں تھی۔ یہ ہیرے دریافت کرنے کے انعام کے طور پر حکومت کی طرف ...

Read More »

حلیمہ سلطان پاکستانیوں کی باتوں سے تنگ آگئیں؟ افسوسناک خبر آگئی

ترک ڈرامے ارطغرل میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اسرا بلجک نے پاکستانیوں کے منفی تبصروں سے بچنے کیلئے اپنی ایک بولڈ تصویر پر کمنٹس کا آپشن ہی بند کردیا۔ پاکستان میں ارطغرل ڈرامہ  پیش کیے جانے کے بعد سے اسرا بلجک کی پاکستان میں بہت زیادہ فین فالونگ ہوگئی ہے۔ پاکستانی انہیں بطور اداکار نہیں بلکہ حلیمہ سلطان ...

Read More »

پاکستان سے ایمریٹس کا فلائٹ آپریشن بحال، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ایمریٹس ایئر لائن نے پاکستان سے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔ ایمریٹس ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان سے فلائٹ آپریشن مشروط طور پر بحال کیا گیا ہے۔ ایئر لائن میں پاکستان سے بیرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافرون کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا، بصورت دیگر انہیں طیارے میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ خیال رہے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.