Home / 2020 / June / 17

Daily Archives: June 17, 2020

دیکھتی آنکھوں ،سنتے کانوں کوخدا حافظ، طارق عزیز بھی چل بسے

پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور طارق عزیز شو  اور بزم طارق عزیز جیسے شہرہ آفاق ٹی وی پروگرام سے شہرت پانے والے طارق عزیز اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طارق عزیز کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ  انہیں گلے میں تکلیف کے باعث   ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر وہ جانبر ...

Read More »

250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے والے شرابی بندر کو عمر قید کی سزا سنادی گئی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے چڑیا گھر میں بند ایک بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے، یہ بندر ساری عمر سلاخوں کے پیچھے رہے گا اور اسے رہا نہیں کیا جاسکے گا۔ ضلع مرزا پور میں کلوا نامی بندر ایک ماہر ...

Read More »

ترکی میں لگایا گیا ارطغرل غازی کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

ارطغرل غازی مسلمانوں کے تابناک ماضی کا ایک اہم کردار تھا جس نے صلیبی فوج کو ناکوں چنے چبوائے اور تابہ ابد مسلمانوں کے ہیرو کی حیثیت پائی۔ اس مسلم حکمران کی زندگی پر بننے والے ٹی وی ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے ترکی اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے اور ہالی ووڈ کی ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم کی گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار

برطانیہ میں احتجاج کے دوران ایک شخص مشتعل ہو کر وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی کے سامنے آگیاجس سے ان کی کار کو پارلیمنٹ کے باہر معمولی حادثہ پیش آگیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اس وقت ترکی میں کرد آپریشن کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے، احتجاج کے دوران برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے قافلے کو اس وقت ...

Read More »

انٹر کلچرل وومن گروپ کی صدر غزالہ شاہین کے کزن کا کورونا سے انتقال

نوشہرہ کے ایم پی اے میاں‌جمشید الدین گزشتہ دنوں‌کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئے،مرحوم اپنے علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت تھے اور نوشہرہ میں‌معروف سماجی شخصیت کی حیثیت سے ایک خاص پہچان رکھتے تھے.

Read More »

اوسلو پولیس کی جانب سے کزن میرج ایکٹ پر پابندی کے قانون میں مزید توسیع

اوسلو کاؤنٹی میں پولیس نے ایک خط میں غیرت کے قتل جیسے جرائم کے تدارق کے لیے کزن میرج ایکٹ میں مزید توسیع کی تجویز پیش کی ہے اس سلسلے میں پولیس نے اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کزن میرجز پر پابندی سے منفی سوشل کنٹرول،جبری شادیوں اور قریبی عزیزوں میں تشدد کے واقعات کو کم کرنے ...

Read More »

نارویجن ائیر لائن کی یورپین ممالک کی جانب پروازیں شروع

نارویجن ائیر لائنکی جانبسے اعلان کیا گیا ہے کہ بدھ ے روز سے یورپ کے کچھ ممالک کی پروازیں شروع کی جائیں گی۔ ائیر لائن اس معاملے پر غور و فکر کر رہی ہے کہ کن ممالک کی پروازیں شروع کی جائیں۔یہ اطلاع نارویجین ائیر لائن نے اپنی ویب سائٹ اسمارٹ فلائٹ چوبیس میں دی۔ تاہم ڈائیریکٹر انفارمیشن Lasse Sandaker-Nielsen ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.