Home / 2020 / June / 15

Daily Archives: June 15, 2020

“سشانت سنگھ نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے ” آنجہانی اداکار کے چچا کا بڑا الزام

اتوار کو مبینہ طور پر خود کشی کرنے والے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے چچا کا کہنا ہے کہ ان کے بھتیجے نے خود کشی نہیں کی ، اس کے پیچھے قتل کی سازش ہوسکتی ہے اس لیے تحقیقات کی جائیں۔ سشانت سنگھ راجپوت کے چچا کا کہنا تھا کہ ان کا بھتیجا خود کشی نہیں کرسکتا ، وہ بہت ...

Read More »

کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریض کا بل ساڑھے 18 کروڑ روپے

امریکہ میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے 70 سالہ بزرگ شہری کو 11 لاکھ 22 ہزار 501 ڈالر  (تقریباً ساڑھے 18 کروڑ روپے) کا بل تھمادیا گیا۔ امریکہ  میں کورونا سے متاثر ہونے والے 70 سالہ بزرگ شہری مائیکل فلور کو 4 مئی کو ہسپتال  میں داخل کیا گیا تھا، وہ 62 روز زیر علاج رہنے کے بعد  ہسپتال سے ...

Read More »

شاہد آفریدی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر شرمناک تبصرے، سابق بھارتی کرکٹر بھی شرم سے پانی پانی ہو گئے

بھارت کے معروف سابق آل راؤنڈر اور موجودہ کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر بھارتیوں کے نفرت انگیز تبصروں پر شرمندہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی کے وائرس کا شکار ہونے پر تمام کرکٹ برادری اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.