Home / 2020 / June / 14

Daily Archives: June 14, 2020

امریکی فضائیہ کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

امریکی فضائیہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں ایک مسافر سوار تھا جس کی قسمت کےبارت میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق رائٹرز نے برطانوی اخبار دی سن کے حوالے سے بتایا ہے کہ انگلینڈ کے شمال مشرقی ساحل پر ایک امریکی جنگی جہاز گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ دی سن نے ...

Read More »

صوبائی دارلحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا

کوئٹہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت شاپنگ مالز، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 بجے سے7 بجےتک کھلی رہیں گی۔انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے میں 6 دن کاروباری مراکز کھلے رہیں گے جبکہ جمعےکو مکمل لال ڈاؤن ہوگا ۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ایس او پیز پر عملدرآمد سے ...

Read More »

“پلازمہ فروخت کرنا قانونی اور شرعی جرم ہے” فتویٰ آگیا

اکستان علماء کونسل اور دارالافتاء پاکستان نے کرونا وائرس سے صحت مند ہونے والے افراد کو پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلازمہ کی فروخت شرعاً درست نہیں ہے اور اس طرح کا عمل کرنے والا قانونی اور شرعی مجرم ہو گا۔ اسلام انسانیت کی بقاء اور سلامتی کا دین ہے اور کسی ایک فرد کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.