Home / 2020 / June / 11

Daily Archives: June 11, 2020

ٹڈی دل کے بعد چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے تباہ کردیئے

ملتان میں غیرمعمولی بڑی چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق چمگادڑیں 4 سے 5 فٹ لمبی ہیں جنہوں نے حملہ کرکے باغات تباہ کر دیے ہیں جب کہ پھلوں کے باغات تباہ ہونے سے کاشت کار پریشان ہیں۔ کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت کو اس حوالے ...

Read More »

”عوام لا پرواہی کر رہی ہے ،اب میں سختی کروں گا“وزیر اعظم نے کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے پاکستانیوں کو واضح پیغام دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جس طرح کی لا پرواہی دیکھ رہا ہوں ،افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ عوام لا پرواہی کر رہی ہے ،لوگوں سے پوچھو تو وہ کہتے ہیں ،ہم نے تو کورونا دیکھا نہیں !ہم نے تو کسی کو کورونا سے مرتے نہیں دیکھا !یہ خطرناک سوچ ہے ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے قریب پہنچ گئے، جنگ کا خطرہ پیدا ہوگیا

گزشتہ دنوں روس کے بمبار اور فائٹر طیارے امریکہ کے اتنے قریب پرواز کرتے ہوئے پکڑے گئے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ سی این این کے مطابق روسی فوج کے یہ لڑاکا طیارے امریکی ریاست الاسکا کے ساحل کے قریب بین الاقوامی فضائی حدود میں پرواز کرتے ہوئے انٹرسیپٹ کیے گئے۔ نارتھ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.