Home / 2020 / June / 09

Daily Archives: June 9, 2020

پندرہ جون سے ڈنمارک کے سفر کی اجازت

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے اعلان کیا ہے کہ پندرہ جون سے نارویجن ڈنمارک کا سفر کر سکیں گے جبکہ ڈنمارک سے بھی لوگ ناروے آ سکیں گے۔اسکا مطلب یہ ہے کہ اب دنمارک جانے والوں کو قرنطینہ میں نہیں بیٹھنا پڑے گا۔جبکہ سویڈن کا بارڈر کھولنے کے بارے میں تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ نارویجن وزیر اعظم ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم نے ساحلی صفائی مہم میں حصہ لیا

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے ہفتہ کے روز اس سیزن کی پہلی ساحلی صفائی مہم میں حصہ لیا۔یہ مہم ناروے کے ساحل واقع لانگورہ میں ہوئی۔سمندری کچرا آبی اور ماحولیاتی آلودگی کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔انہوں نے کہا کہ ساحلی علاقوں کے کوڑا کرکٹ کی رضاکارانہ صفائی بہت بڑی سروس ہے۔ ناروے اس سال نورڈک کونسل کے اجلاس میں ...

Read More »

کرونا کے خلاف خود کو تیار کریں۔ ۔

ڈاکٹر رخسانہ جبین ایک بات اب کلیئر ہوچکی ہے کہ کرونا وائرس سے بچنا ممکن نہیں ہے۔ جلد یا دیر سے ہر بندے نے ایک بار اس سے متاثر ہونا ہے۔ لاک ڈائون سے ہم اس کے پھیلائو کو سلو تو کر سکتے تھے لیکن روک نہیں سکتے تھے۔۔ اور اب جب یہ تیزی سے پھیل چکا ہے تو ہمارے ...

Read More »

نارویجن محکمہء صحت کے مطابق کن لوگوں کے لیے قریطینہ ضروری ہے؟

اوسلو میں جمعہ کے روزکئی ہزار افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔جبکہ کئی تعمیری کمپنیوں میں ملازمین کو کام ضرور کرنا پڑتا ہے۔استوانگر میں محکمہء صحت کے تمام ملازمین کو قریطینہ پر بھیج دیا گیا ہے۔اسی طرح مظاہرے میں حصہ لینے والے تمام افراد کے لیے بھی قریطینہ میں بیٹھنا لازمی قرا دے دی اگیا ہے۔یہ مظاہرہ امریکہ ...

Read More »

“ہم آپ کو اس شرط پر قرضہ دیں گے” آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے امتحان میں ڈال دیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی جانب سے پاکستان کو قرض کی فراہمی اقتصادی اصلاحات سے مشروط کردی گئی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی پروگرام کی مد میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر فراہم کرنے تھے لیکن انہوں نے یہ رقم آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی اصلاحات سے مشروط کردی ہے۔ ...

Read More »

جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی کرنے والاگرفتارلیکن یہ سازش سامنے کیسے آئی؟جانیے

جرمنی میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کرلیا ہے جو وہاں سانحہ کرائسٹ چرچ کی طرز پر مسلمانوں کے قتل عام کی منصوبہ بندی کررہاتھا۔ 2019 میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ  کی دومساجد مسجد پرایک سفید فام دہشت گرد نے جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے درجنوں مسلمانوں کو گرفتار کرلیا تھا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے ...

Read More »

“کورونا ملک کے ہر ضلع میں پہنچ چکا، دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کریں اور پھر دو ہفتے۔۔۔”عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا وائرس کے تیزی کے ساتھ پھیلاﺅ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خط لکھ دیاہے جس میں دو ہفتے سخت لاک ڈاﺅن اور دو ہفتے نرمی کی پالیسی اختیار کرنے کی تجویز دی گئی ہے،کستان میں کوروناکاپہلامریض 26 فروری کوسامنے آیا تھا اور اب کوروناوباپاکستان کے تمام اضلاع میں پھیل چکی ۔ تفصیلات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.