Home / 2020 / June / 05

Daily Archives: June 5, 2020

سعودی عرب، کورونا سے مزید اموات،جدہ میں ایک بار پھر کرفیو لیکن یہ کب تک رہے گا؟ خبرآگئی

سعودی عرب میں موذی کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکت بھر میں مزید دوہزار پانچ سو اکانوے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ تازہ اموات کی تعداد اکتیس ہے۔ وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز ایک ہزار چھ سو اکاون افراد صحتیاب ہوکر گھروں کو بھی جاچکے ہیں۔ دوسری جانب سعودی حکومت نے صورتحال خراب ...

Read More »

لاہوریوں نے ارطغرل غازی سے اپنی محبت کا اظہار ایسے طریقے سے کردیا کےجان کر ترک عوام بھی خوش ہو جائے گی

لاہور کے علاقے مرغزار کالونی میں کالونی کے رہائشیوں نے چوک میں گھوڑے پر سوار ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کر دیا۔مرغزار کالونی کے جنرل سیکرٹری سہیل انور رانا کا کہنا ہے کہ ہمارے ذہن میں یہ بات آئی کہ اس چوک میں پڑی ہوئی خالی جگہ پر ہمارے گزرنے والے اسلامک ہیرو ارطغرل غازی کا مجسمہ نصب کیا جانا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.