Home / 2020 / June / 03

Daily Archives: June 3, 2020

دو ملین ڈالرز کے لالی پاپ کا منصوبہ: وزیر تعلیم کی وزارت لے گیا

مال مفت دل بے رحم کی مثال میڈا گاسکر کے وزیر تعلیم پہ صادق آتی ہے جنہوں نے اسکول کے بچوں کے لیے دو ملین ڈالرز (مساوی 1.6ملین برطانوی پائونڈز) کے لالی پاپ منگوانے کا منصوبہ بنایا۔ایک غریب افریقی ملک کے صدر نے اس ’بے رحمانہ‘ فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی خزانے پہ بوجھ قرار ...

Read More »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی

شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر پی آئی اے طیارہ گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی 2 میتوں کی شناخت معمہ بن گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثے کی دو میتوں کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی، دونوں مسافروں کے ڈی این اے لیے گئے تھے لیکن ذرایع کا کہنا ...

Read More »

اسکول دوبارہ بندنہیں ہوں گے

دو جون سے اسکولوں میں زرد بتی روشن ہو گی یعنی کہ۔۔۔ وزیر صنعت و حرفت گوری میلبی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دوبارہ وائرس پھیلنے کا امکان ہے لیکن اب ناروے میں اسکول اور نرسریاں دوبارہ بند نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ پورے ناروے میں اس بات کا بہت کم امکان ہے کہ اسکول دوباراہ ...

Read More »

نارویجن اور سویڈش کمپنی کے اشتراک سے نئی فیکٹری کا قیام

ناروے میں سویڈن کے مضافاتی شہر فریڈرکستاد میں ہائیڈرو کمپنی سویڈش کمپنی کے اشتراک سے سال دو ہزار اکیس سے ایک نئی فیکٹری کا آغاز کر رہی ہے۔ اس فیکٹری میں الیکٹرک کاروں کی استعمال شدہ بیٹریوں کو دوبارہ قابل استعمال بنایا جائے گا۔اس پراجیکٹ کے پائلٹ پروگرام کا تخمینہ ایک سو ملین کراؤن کی لاگت سے تیار ہو گا۔اس ...

Read More »

تارکین وطن بچوں کی گھروں پر تعلیم کے بارے میں تشویش

ایک حالیہ جائزہ رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ تارکین وطن کے وہ بچے جن کے خاندان وائرس کی وباء سے متاثر ہوئے ہیں او کم وسائل رکھنے والے بچوں کی تعلیم درست طریقے سے نہیں ہو سکی۔ اس بات کا اظہار وزیر انٹیگریشن گوری میلبی نے ایک اخباری بیان میں کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیشتر اساتذہ ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم کا سلائی پراجیکٹ کا افتتاح

نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے اوسلو میں منگل کے روز IKEA اکیا کمپنی جو کہ فیورست میں واقع ہے میں سسٹرز ان بزنس کے اشتراک سے ایک سلائی پراجیکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ سسٹرز ان بزنس نے ایک سلائی پراجیکٹ سن دو ہزار سترہ میں شروع کیا تھا جو کہ ابتداء میں پانچ سلائی مشینوں سے شروع کیا گیا۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.