Breaking News
Home / 2020 / May / 26

Daily Archives: May 26, 2020

چار پولش فضائی مسافر دھمکی آمیز رویہ کی وجہ سے گرفتار

لندن سے ناروے کے شہر استوانگر کے ائیرپورٹ سولا جانے والی نارویجن پرواز میں چار پولینڈ کے باشندے فضائی عملہ سے بدتمیزی اور دھمکی آمیز رویہ اپناے کی وجہ سے گرفتار کر لیے گئے۔بعد ازاں ان مسافروں نے پولیس سے بھی یہی دھمکی آمیز رویہ جاری رکھا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نارویجن ائیرلائن کی لندن سے استوانگر جانے والی ...

Read More »

موس شہر کامعروف ریگے ائرپورٹ برائے فروخت

وائرس کی وباء کی وجہ سے معروف ائیرپورٹ ریگے مالی خسارہ کا شکار ہو گیا ہے جسے اس کے مالکان نے فروخت کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ ائیرپورٹ یوتن فیّل پارٹنرز کمپنی کے مالکان نے سن دو ہزار سترہ میں خریدا تھا۔اس وقت سے اب تک یہ ائیر پورٹ مختلف مالیاتی مسائل کا شکار رہ چکا ہے تاہم ...

Read More »

وزیر انٹیگریشن کی آن لائن میٹنگ

اردوفلک ڈاٹ‌نیٹ‌نیوز ڈیسک گذشتہ شام آٹھ بجے وینسترے پارٹی سے تعلق رکھنے والی وزیربرائے انٹیگریشن اور صنعت گوری میلبی برائے نے آن لائن میٹنگ کی جس میں تھوئین اسکول کے پرنسپل اور اوسلو کے دیگر اسکولوں کے اساتذہ نے شرکت کی۔وزیر صنعت و انٹیگریشن نے اس موقع پر کورونا وائرس سے اسکولوں میں پیش آنے والی صورتحال اور گھروں میں ...

Read More »

عیدالفطر کے لذیذ پکوان اوران کی افادیت

حکیم احمدحسین اتحادی (گولڈمیڈلسٹ) وزارت صحت،حکومت پاکستان     عیدالفطرانتہائی خوشی ومسرت کااسلامی تہوارہے۔میٹھی عیدپرنمازعیدسے پہلے اوربعد میں ہرگھرمیں انواع واقسام کی ڈشز تیارہوتی ہیں جنہیں بچے بڑے سب بہت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔ میٹھی عید پرمیٹھی سویاں،پھینیاں،شیرخرما،سوجی کاحلوہ،کھیر، شاہی ٹکڑے، گلاب جامن اور لذیذ رس ملائی کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے جوسب بے حدپسند کرتے ہیں۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.