Home / 2020 / May / 18

Daily Archives: May 18, 2020

ہوائی جہاز بحر اوقیانوس اور ماﺅنٹ ایورسٹ کے اوپر کیوں نہیں اڑتے؟ حیران کن وجہ آپ بھی جانئے

ہوائی جہاز بحر اوقیانوس اور دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کے اوپر سے پرواز بھرنے سے احتراز برتتے ہیں ، لیکن کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخر ان جگہوں کے اوپر سے اڑان کیوں نہیں بھری جاتی ہے؟اس حوالے سے ایک Quora صارف نے انتہائی دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ Quora پر دیبا پریو مکھرجی نامی ...

Read More »

مصباح الحق نے ہسپتال بنانے کی خواہش ظاہر کردی مگر کن کے لیے ؟جان کر آپ بھی سابق کپتان کو داد دیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ملک بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کے بعد فلاحی کام کا سوچا،ملک میں بچوں کےامراض قلب کاہسپتال تعمیرکرنے کی خواہش ہے۔نجی نیوز چینل سما کے پرو گرام میں بات کرتے ہوئے مصباح الحق نے بتایا کہ موجودہ حالات میں آئیڈیل صورتحال دنیامیں کہیں بھی نہیں ...

Read More »

کراچی کے نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹرز پر موجو د کورونا کے مریضوں سے بھاری رقم بٹورنے کا انکشاف ،یومیہ کتنے پیسے لیے جا رہے ہیں ؟افسوسناک خبر آگئی

شہر قائد کے ایک نجی ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں سے بھاری رقوم بٹوری جانے کا انکشاف ہو گیا۔سندھ میں کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں کے شکار مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرز کی پہلے ہی کمی کا سامنا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی قلت ہوئی تو نجی ہسپتالوں کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.