Home / 2020 / May / 16

Daily Archives: May 16, 2020

کروڑ پتی لوگوں کی وہ 4 عادات جو عام لوگوں میں نہیں ہوتیں

امیر ہونا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے لیکن کامیابی چند ایک ہی کو ملتی ہے، تو آخر وہ کون سی عادات ہوتی ہیں جو لوگوں کو امارت کی منزل تک پہنچاتی ہیں؟ اب سینکڑوں امراءکے انٹرویوز کرنے والی مصنف کیتھ کیمرون سمتھ نے اپنی نئی کتاب میں امراءکی چار ایسی عادات بتا دی ہیں جنہیں اپنا کر آپ بھی ...

Read More »

ار طغرل کے ساتھی دوآن کا پاکستانیوں کے لیے پیغام آگیا

ارطغرل غازی میں “دوآن ایلپ”کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گنیر نے جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کو اپنا دوسرا گھر تصور کرتا ہوں اور جلد ہی پاکستان کا دورہ کروں گا۔خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ارطغرل غازی کے پاکستان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.