Home / 2020 / May / 13

Daily Archives: May 13, 2020

”آدمی کی کمر میں درد چیک کروانے کیلئے ڈاکٹر کے پاس گیا تو جسم کے اندر تین گردے نظر آ گئے اور ۔۔“ڈاکٹر ز بھی دنگ رہ گئے

برازیلین شخص کی کمر میں درد کی تکلیف کے معائنے کے بعد ڈاکٹرز نے ایسی انوکھی چیز دیکھ لے لی ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے شہر ساوپاولو میں ایک 38 سالہ آدمی کی کمر میں شدید تکلیف تھی جس کے باعث وہ اسپتال میں کمر درد کا معائنہ کرانے ...

Read More »

“مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا” اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا

ترکی کے ایک فٹبال کھلاڑی نے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، قاتل نے لوگوں کو بتایا تھا کہ بچہ کورونا وائرس میں مبتلا تھاتاہم بعد میں خود ہی سچ اگل دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ایک فٹبال کھلاڑی کیوہر ٹوکٹاس نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس نے اپنے بیٹے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.