Home / 2020 / May / 12

Daily Archives: May 12, 2020

پہلی بار ایک خواجہ سرا کو پولیس میں بھرتی کرلیا گیا

خواجہ سراؤں کے مسائل حل کرنے کیلئے پنجاب پولیس نے بڑا قدم اٹھالیا، پہلی بار پولیس میں ایک خواجہ سرا کو بھرتی کرلیا گیا۔ خواجہ سرا ریم شریف کو راولپنڈی پولیس میں بھرتی کیا گیا ہے، انہیں  راولپنڈی میں ویمن پولیس سٹیشن میں تعینات کیا جائے گا۔ خواجہ سرا ریم شریف کو وہی یونیفارم دی جائے گی جو خواتین اہلکاروں ...

Read More »

’ہم نے غلطی سے کورونا وائرس امداد لیجانے والا ہوائی جہاز گرادیا‘ وہ ملک جس کی فوج نے اعلان کردیا

افریقی ملک ایتھوپیا کی فوج نے کورونا وائرس کے حوالے سے امدادی سامان لیجانے والا ہوائی جہاز مارگرایا۔ نیوز ویک کے مطابق یہ ہوائی جہاز کینیا کا تھا جو امدادی سامان لے کر جا رہا تھا۔ یہ جہاز ایتھوپیا، کینیا اور صومالیہ کے سرحدوں کے قریب پرواز کر رہا تھا جب ایتھوپیا کی فوج نے اسے نشانہ بنایا اور جہاز ...

Read More »

حکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ، سمری تیار

حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی کمی کا فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار دو سال کے لیے تیل کی پیشگی خریداری کی سمری تیار کر لی گئی ہے۔ ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق سمری میں ایک اور دو سال کیلئے ایڈوانس تیل خریدنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کا ...

Read More »

کینسر سے جنگ لڑنے والی معروف پاکستانی گلوکارہ دنیا چھوڑ گئیں

) پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل اور گلوکارہ ہیر سنگھار طویل علالت کے بعد خان پور میں انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیر سنگھار کافی عرصہ سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے جان کی بازی ہار گئیں۔ ہیر سنگھار نے اپنی علاج سے حکومت سے اپیل بھی کر رکھی تھی ...

Read More »

ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز کے اوقات کار میں تبدیلی، نیانوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار کے مطابق ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز صبح 6 بجے سے شام 4بجے تک کھلے رہیں گے۔ایک روز قبل محکمہ داخلہ نے ان مارکیٹوں ...

Read More »

دبئی میں کتنے ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا لی ؟ جانئے

دبئی میں قیام پذیر تقریباً 5 ہزار حاملہ پاکستانی خواتین نے وطن واپسی کے لیے رجسٹریشن کرالی ہے ۔ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے مطابق 2 ہزار بیمار افراد بھی فوری انخلاءکی درخواست کے ساتھ رجسٹریشن کراچکے ہیں اور بڑی تعداد میں خواتین نے بھی وطن واپسی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ قونصل خانے کا بتانا ہے کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.