Home / 2020 / May / 07

Daily Archives: May 7, 2020

کینیڈا میں اذان کے خلاف نفرت کا اظہار کرنے والے بھارتی کو سخت سزا مل گئی

کینیڈا میں اذان کے خلاف نفرت کا اظہار کرنے والے بھارتی شہری کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کینیڈین صوبے اونٹاریو میں 1984ءمیں شوروغل کے متعلق ایک قانون منظور کیا گیا تھا جس میں صرف چرچ کی گھنٹیاں بجائے جانے کی اجازت دی گئی تھی تاہم اب تمام مذاہب کی عبادت گاہوں کو اس قانون ...

Read More »

لاک ڈاؤن میں کھانا نہ دینے پر خاتون نے مکڈونلڈز کے عملے پر فائرنگ کردی

امریکہ کے شہر اوکلا ہوما سٹی میں ایک خاتون نے کھانا نہ دینے پر ریسٹورنٹ کے عملے پر فائرنگ کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایک خاتون مکڈونلڈز  کے ریسٹورنٹ میں داخل ہوئی اور کھانے کا مطالبہ کیا۔ ملازمین نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ڈائننگ پر پابندی ہے ، اس بات پر ملزمہ مشتعل ہوگئی اور اپنے بیگ ...

Read More »

بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ایئر فورس کا ایک اور مگ طیارہ پنجاب کے گاﺅں ” چہار پور“ میں گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر فورس کے جنگی طیارے نے جلندھر کے قریب بیس سے پرواز بھری اور وہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا تاہم اس دوران طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی آئی اور وہ دیکھتے ہی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.